محکمہ اطلاعات و ثقافت پنجاب کے زیر اہتمام لاہور میں پاک تاجک فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا جس میں معروف گلوکار راحت فتح علی خان نے اپنی پرفارمنس سے سماں باندھ دیا۔ فیسٹیول میں تاجکستان سے آئے فنکاروں نے روایتی ثقافتی رقص اور پرفارمنس پیش کی۔ 72 رکنی ثقافتی وفد کی قیادت تاجکستان کے سفیر […]
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ افغانستان میں پاکستانی سرحد پر کالعدم ٹی ٹی پی کے خارجیوں کے مستند دہشت گرد کیمپوں پر پاکستان کی کارروائی کا موازنہ بھارت کے بہاولپور و مریدکے میں مساجد اور مدارس پر غیر قانونی حملوں سے کرنا سراسر غلط اور غیر مناسب ہے۔ سماجی رابطے کی ویب […]
یونیفائیڈ چیمپئن اسکولز پروگرام کے تحت سرسید ایجوکیشن سوسائٹی (واہ زون، فیڈرل ریجن) اور اسپیشل اولمپکس پاکستان کے درمیان باہمی مفاہمت کے معاہدہ پر دستخط ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق یہ شراکت داری شمولیت، قبولیت اور سیکھنے کے لیے ایک مضبوط عزم کی عکاس ہے۔ اس شراکت داری کے تحت کھیلوں کو فروغ دیا جائے گا، […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی بحریہ کے لیے ایک نئی اور جدید جنگی جہازوں کی کلاس کا اعلان کیا ہے، جسے ان کے نام پر ’’ٹرمپ کلاس‘‘ کہا جائے گا۔ یہ اعلان انہوں نے فلوریڈا میں اپنی رہائش گاہ مار-اے-لاگو میں کیا، جہاں امریکی دفاعی حکام بھی موجود تھے۔ صدر ٹرمپ کے مطابق ابتدائی طور […]
پنجاب آرکیالوجی نے ٹیکسلا کے تاریخی مقام بھِر ماؤنڈ میں آثارِ قدیمہ کی سائنسی کھدائی تیز کر دی ہے، جہاں چھٹی صدی قبل مسیح سے پہلے کی ایک منظم قدیم تہذیب کے شواہد سامنے آ رہے ہیں۔ حکام کے مطابق یہ منصوبہ ٹیکسلا کے اولین شہر کی سائنسی بنیادوں پر ازسرِنو دریافت کی ایک اہم […]
سینیئر قانون دان بابر اعوان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے خلاف مظالم جاری رہے تو انکے بیٹے واپس ضرور آئیں گے اور بیٹوں نے پاکستان آنے کے لیے ویزا بھی اپلائی کر دیا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بابر اعوان نے کہا کہ بیٹوں سے خوف […]
ملکہ ترنم کے نام سے مشہور برصغیر کی معروف گلوکارہ نور جہاں کو مداحوں سے بچھڑے 25 برس بیت گئے۔ میڈم نور جہاں 21 ستمبر 1926ء کو قصور کے موسیقار گھرانے میں پیدا ہوئیں اور اپنے فلمی کیریئر کا آغاز نو سال کی عمر سے کیا اور جلد ہی ایک جانی پہچانی چائلڈ اسٹار بن […]
اکثر اوقات کیا ہوتا ہے کہ لوگ امرود دیکھ کر ہی فیصلہ کر لیتے ہیں کہ یہ امرود پکا ہوا ہے یا کچا، اور یہی وہ مقام ہوتا ہے جہاں 99 فیصد لوگ غلطی کر جاتے ہیں۔ پہلی بات جو ذہن نشین کرنا ضروری ہے، وہ یہ ہے کہ سبز رنگ کا امرود ہمیشہ لازمی […]
لاہور ہائیکورٹ نے بلدیاتی ایکٹ 2025 کے خلاف دائر درخواستوں پر ایڈووکیٹ جنرل آفس کو کل تک جواب جمع کرانے کی مہلت دے دی۔ جسٹس سلطان تنویر نے پی ٹی آئی، جماعت اسلامی سمیت دیگر کی درخواستوں پر سماعت کی، درخواست گزاروں کی جانب سے اظہر صدیق اور چوہدری ذوالفقار ایڈووکیٹ پیش ہوئے۔ ڈی جی […]
نصیر آباد میں ریلوے اسٹیشن نوتال کے قریب ٹریک پر دھماکے سے پٹڑی کا 3 فٹ کا حصہ تباہ ہوگیا۔ پولیس کے مطابق کچھ دیر بعد پشاور سے کوئٹہ آنے والی جعفر ایکسپرس کو گزرنا تھا۔ ریلوے حکام کے مطابق پشاور سے کوئٹہ آنے والی جعفر ایکسپریس کو ڈیرہ مراد جمالی اسٹیشن پر روک لیا […]