کسی صورت بگرام ایئربیس کو امریکا کے حوالے نہیں کریں گے؛ طالبان کا دوٹوک مؤقف

طالبان حکومت نے بگرام فضائی اڈے کو امریکا کے حوالے کرنے کے صدر ٹرمپ کے مطالبے کو بے جا قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ ملکی خود مختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ انھوں نے بگرام کی واپسی کی خواہش […]

اسرائیل نے گریٹا تھنبرگ سمیت فلوٹیلا کے مزید 171 ارکان کو ڈی پورٹ کردیا

برطانوی خبر رساں ادارے رائٹر کے مطابق اسرائیلی حکومت نے غزہ کے لیے امدادی سامان لے کر روانہ ہونے والے بحری قافلے ”گلوبل صمود فلوٹیلا“ سے گرفتار کیے گئے مزید 171 کارکنوں کو ملک بدر کر دیا ہے، جن میں معروف ماحولیاتی کارکن گریٹا تھنبرگ بھی شامل ہیں۔ اسرائیلی وزارت خارجہ کے مطابق، ڈی پورٹ […]

ٹرمپ کا امریکی بحریہ کی سالگرہ کی تقریب میں رقص، ویڈیو وائرل

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے یو ایس نیوی کی 250ویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت کے دوران ایک غیر متوقع لمحے میں اسٹیج پر رقص کر کے حاضرین کو حیران کر دیا۔ تقریب میں موجود فوجی اہلکاروں، افسران اور شہری مہمانوں نے صدر کے اس انداز کو خوش دلی سے سراہا، تالیاں بجائیں اور شور […]

PSX sinks over 1,200 points amid profit-taking, IMF concerns

The Pakistan Stock Exchange (PSX) closed sharply lower on Monday as heavy profit-taking dragged the KSE-100 index down by 1,237.67 points, or 0.73%, to settle at 167,752.40. The sell-off came amid investor caution following reports that the International Monetary Fund (IMF) raised concerns over discrepancies in trade data reported by Pakistan Single Window (PSW) and […]

بیٹ زمین پر کیوں مارا؟ آئی سی سی نے سدرہ امین کی سرزنش کردی، ایک ڈی میرٹ پوائنٹ بھی دے دیا

بھارت اور سری لنکا میں کھیلے جارہے ویمنز ورلڈ کپ میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی اوپنر سدرہ امین کی سرزنش کی اور انہیں ایک ڈی میرٹ پوائنٹ دے دیا۔ قومی بیٹر نے آؤٹ ہونے پر غصے میں بیٹ کو زمین پر […]

ڈی جی آئی ایس آئی کی مدت ملازمت میں توسیع کردی گئی، سیکیورٹی ذرائع

سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک کی مدت ملازمت میں توسیع کردی گئی ہے جس کے تحت وہ نومبر کے بعد بھی اپنی خدمات جاری رکھیں گے جبکہ اُن کی مدت ملازمت نومبر میں ختم ہورہی تھی۔ سیکیورٹی ذرائع نے […]

پنجاب، نان ٹمبر فاریسٹ پرڈیوس سے غربت میں کمی کا منصوبہ

لاہور: پنجاب میں غربت کے خاتمے اور دیہی معیشت کو مضبوط بنانے کے لئے مختلف منصوبوں کا اعلان تو کیا گیا، لیکن نان ٹمبر فاریسٹ پرڈیوس (این ٹی ایف پی) کا شعبہ مسلسل نظرانداز ہوتا رہا ہے۔ یہ وہ شعبہ ہے جس سے مشروم سازی، ریشم سازی، مگس بانی اور جڑی بوٹیوں کی کاشت جیسے […]

بھارت کے اسپتال میں خوفناک آتشزدگی؛ 6 مریض ہلاک اور متعدد زخمی

بھارتی ریاست راجستھان کے سب سے بڑے اسپتال مان سنگھ کے ٹراما سینٹر میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی جس میں 2 خواتین سمیت 6 مریض ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹراما سینٹر انچارج ڈاکٹر انوراگ دھاکڑ نے بتایا کہ آگ نیورو آئی سی یو کے اسٹوریج ایریا میں لگی۔ جہاں 11 مریض زیرِ علاج تھے۔ اس دوران قریبی […]