گلوبل صمود فلوٹیلا میں شامل اطالوی رکن نے اسرائیلی جیل میں اسلام قبول کرلیا

استنبول: فلسطینیوں کے حق میں سمندری قافلے ’گلوبل صمود فلوٹیلا‘ میں شامل ایک اطالوی رکن نے اسرائیلی جیل میں اسلام قبول کرلیا۔ ترک خبر رساں ایجنسی کے مطابق، فلوٹیلا میں شامل کشتی ’ماریا کرسٹن‘ کے اطالوی کپتان توماسو بورٹولازی کو اسرائیلی فوج نے گرفتار کیا تھا۔ جیل میں قیام کے دوران انہوں نے اسلام قبول […]

لاہور میں وقفے وقفے سے بارش، موسم خوشگوار

لاہور میں رات گئے شروع ہونے والی بارش وقفے وقفے سے جاری ہے، جس کے باعث گرمی کی شدت میں کمی آگئی اور موسم خوشگوار ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں مزید بارش کے امکانات ہیں، شہر میں سب سے زیادہ بارش اپر مال پر 40 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔ مغل پورہ میں […]

ایم اے جناح روڈ پر دھماکے سے متعلق درخواست: پٹاخوں کی فیکٹری اور گودام علاقے سے منتقل کرنے کا حکم

سندھ ہائی کورٹ نے ایم اے جناح روڈ پر پٹاخوں کے گودام میں دھماکے سے متعلق درخواست پر فیکٹری اور گودام علاقے سے منتقل کرنے کا حکم دیدیا۔ ہائی کورٹ میں ایم اے جناح روڈ پر پٹاخوں کے گودام میں دھماکے میں جاں بحق نوجوان کی والدہ کی پٹاخوں کے غیر قانونی گودام کی منتقلی کی […]

عمر ایوب، شیخ وقاص اکرم اور زرتاج گل کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

عدالت نے پی ٹی آئی رہنماؤں عمر ایوب، شیخ وقاص اکرم اور زرتاج گل کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف سنگجانی جلسہ کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں ہوئی، جس میں عدالت نے عمر ایوب، شیخ وقاص اکرم اور زرتاج گل کے […]

بنگلا دیش نے افغانستان کو ٹی 20 سیریز میں وائٹ واش کردیا

شارجہ: بنگلہ دیش نے افغانستان کے خلاف تین میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 3-0 سے کلین سویپ کرلیا۔  شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں سیف حسن کی ناقابلِ شکست 64 رنز کی اننگز کی بدولت بنگلادیشی ٹیم نے چھ وکٹوں سے […]

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا تاریخ ساز آغاز؛ انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا آغاز تاریخ ساز ہوا، جس کے نتیجے میں انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے ہی دن  بازار حصص میں شاندار تیزی کا رجحان ہے اور سرمایہ کاروں کے بھرپور اعتماد کے مظہر کے طور پر مارکیٹ میں  ہنڈرڈ انڈیکس بلند ہو رہا […]

ٹرمپ انتظامیہ کے دباؤ پر ایپل نے امیگریشن اہلکاروں کی نقل و حرکت بتانے والی ایپس ہٹا دیں

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنے ایپ اسٹور سے ایسی ایپس ہٹا دی ہیں جو امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ (ICE) اہلکاروں کی نقل و حرکت کو گمنام طور پر رپورٹ کرنے کے لیے استعمال کی جا رہی تھیں۔ یہ اقدام مبینہ طور پر ٹرمپ انتظامیہ کے دباؤ کے تحت کیا گیا ہے۔ عالمی خبر رساں […]

ملک بھر میں انسداد اسمگلنگ کریک ڈاؤن؛ 84 لاکھ روپے مالیت کی منشیات ضبط

ملک بھر میں انسداد اسمگلنگ کریک ڈاؤن کے دوران 84 لاکھ روپے مالیت کی منشیات ضبط کرلی گئی۔ ترجمان اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) کے مطابق ملک کے مختلف شہروں اور تعلیمی اداروں کے اطراف منشیات فروشوں کے خلاف بھرپور آپریشن جاری ہے، اس دوران 6 کارروائیوں میں 4 ملزمان کو گرفتار کرکے 84 […]

ہتھیار، گاڑیاں اور نقد رقم: اسرائیل غزہ میں حماس کی دشمن عکسری تنظیموں کو کیسے پال رہا ہے؟

امریکی خبر رساں ادارے ”اسکائی نیوز“ کی ایک تازہ اور تفصیلی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ غزہ میں ”پاپولر فورسز“ نامی ایک مسلح تنظیم کو حماس کے خلاف اسرائیل اور بعض امدادی اداروں کی خفیہ مدد حاصل ہے۔ اس مدد میں نقد رقم، اسلحہ، گاڑیاں اور حتیٰ کہ اسرائیلی فضائی کارروائیوں میں تعاون […]

’معاہدے میں تبدیلی کی ضرورت نہیں‘، حماس اور اسرائیل کے درمیان مذاکرات آج ہوں گے

غزہ جنگ بندی منصوبے پر مصر میں حماس اور اسرائیل کے درمیان مذاکرات آج ہوں گے۔ رونالڈ ڈرمر کی سربراہی میں اسرائیلی مذاکراتی وفد آج مصر پہنچے گا۔ امریکا کا کہنا ہے کہ ہم تمام یرغمالیوں کی رہائی کے قریب پہنچ چکے ہیں۔ مصر کی وزارتِ خارجہ کے مطابق فلسطینی قیدیوں اور اسرائیلی یرغمالیوں کے […]