پاکستانی معیشت مسلسل بہتری کی جانب گامزن، دیوالیہ ہونے کے خدشات دم توڑ گئے

پاکستانی معیشت کے بارے میں امریکی جریدے بلوم برگ نے کہا ہے کہ پاکستان اُن چند ممالک میں شامل ہے جنہوں نے دیوالیہ ہونے کے خدشات میں سب سے بڑی کمی دکھائی ہے اور تمام خدشات دم توڑ گئے ہیں، پاکستان کی کارکردگی دنیا کی ابھرتی ہوئی معیشتوں میں دوسرے نمبر پر ہے۔ سرکاری خبر […]

بِٹ کوائن نے تاریخ کی نئی بلند ترین سطح چھو لی، قیمت مزید بڑھنے کا امکان

دنیا کی سب سے بڑی کرپٹو کرنسی ”بِٹ کوائن“ نے اتوار کو تاریخ کی نئی بلند ترین سطح چھو لی۔ عالمی وقت کے مطابق صبح 5 بج کر 12 منٹ پر بِٹ کوائن 2.7 فیصد اضافے کے ساتھ 1 لاکھ 25 ہزار 245 ڈالر پر ٹریڈ ہو رہا تھا۔ بِٹ کوائن کی یہ مالیت اب […]

ریاض میں سالانہ فالکن اینڈ ہنٹنگ نمائش کا آغاز، پاکستان سمیت 45 ممالک کی شرکت

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے علاقے ملحم میں سعودی فالکن کلب کے زیرِ اہتمام سالانہ انٹرنیشنل فالکن اینڈ ہنٹنگ نمائش کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے۔ نمائش میں 45 ممالک سے 1300 سے زائد عقابوں کے مالکان، اسلحہ ساز کمپنیوں اور شکاری سازوسامان کے ماہرین نے شرکت کی ہے۔ پاکستان، خلیجی ممالک اور دیگر […]

وادی لیپہ میں پاک فوج کا فری میڈیکل کیمپ، سیکڑوں مریضوں کا مفت علاج

وادی لیپہ میں پاک فوج لیپہ گارڈ اور فور میڈیکل بٹالین کی جانب سے تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں درجنوں ماہر ڈاکٹروں نے سینکڑوں مریضوں کا مفت معائنہ کیا اور ادویات فراہم کیں۔ یہ کیمپ پاک فوج اور محکمہ صحت لیپہ کے باہمی اشتراک سے لگایا […]

کراچی، میمن گوٹھ میں پولیس مقابلہ، 3 ملزمان زخمی حالت میں گرفتار

شہر قائد کے علاقے میمن گوٹھ حیدر شاہ مزار کے قریب پولیس اور ملزمان کے درمیان مبینہ مقابلہ ہوا جس کے نتیجے میں تین ملزمان زخمی حالت میں گرفتار کر لیے گئے۔ پولیس کے مطابق گرفتار ہونے والے ملزمان کی شناخت گلزار، وحید اور فہیم کے ناموں سے ہوئی ہے ملزمان کے قبضے سے اسلحہ اور ایک […]