بلتستان داستان (دوسرا حصہ)

جوں جوں ہم درہِ بابو سر سے چلاس کی جانب بڑھ رہے تھے، توں توں گرمی کی شدت میں اضافہ ہو رہا تھا۔ اترائی میں تو کوسٹر سست رفتار تھی ہی مگر جب سڑک سیدھی ہوگئی، تب بھی ہماری کوسٹر دھیمی ہی رہی۔ معلوم ہوتا تھا کہ ہماری کوسٹر کا ڈرائیور کچھوے اور خرگوش کی […]

اسرائیل نے صمود فلوٹیلا کے مزید 29 ارکان کو رہا کردیا

اسرائیل نے صمود فلوٹیلا کے مزید 29 ارکان کو رہا کرتے ہوئے ملک بدر کردیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل کی وزارت خارجہ نے بتایا کہ غزہ کے امدادی سامان لے کر جانے والے صمود فلوٹیلا کے حراست میں لیے گئے ارکان میں سے مزید 29 کو رہا کردیا گیا ہے۔ رپورٹ میں […]

وزیراعلیٰ گنڈا پور کی ہدایت پر ایمل ولی خان کی سیکیورٹی کیلیے 12 پولیس اہلکار تعینات

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی ہدایت پر پولیس نے عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ایمل ولی خان کو سیکورٹی فراہم کردی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ کی ہدایت کے بعد ایمل ولی خان کی سیکیورٹی کے لیے 12 پولیس اہلکار تعینات کردیے گئے ہیں۔  اے این پی کے مرکزی صدر ایمل […]

منفی موسمی تغیرات: سب سے زیادہ متاثرہ ملکوں میں پاکستان پانچویں نمبر پر

موسمیاتی تبدیلی ایک عالمی مسئلہ ہے جس کا اثردنیا بھر کے مختلف خطوں پر پڑ رہا ہے۔ پاکستان بھی اس سے متاثرہونے والے ممالک میں شامل ہے۔ لیکن ہمارے ہاں اس خطرناک صورتحال سے نمٹنے پر دھیان نہیں دیا جا رہا۔ کیا ہمیں خواب غفلت سے جگانے کے لیے مزید ہولناک تباہی کاانتظار کرنا پڑے […]

سلمان خان 90 کی دہائی میں ایکشن ہیرو کیوں نہیں بن سکے؟ کرن جوہر کا بڑا انکشاف

بالی وڈ کے فلمساز کرن جوہر نے انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ سلمان خان نے 90 کی دہائی میں صرف رومانوی فلموں میں کام کیا جبکہ 2004 میں ان میں بڑا ایکشن ہیرو بننے کی صلاحیت نظر آئی حالانکہ اس سے 10 سال قبل ہی بڑا ایکشن ہیرو بننے کی صلاحیت تھی۔ کرن جوہر […]

کراچی کے مختلف علاقوں میں اچانک تیز بارش

شہر قائد کے مختلف علاقوں میں اچانک بارش کے بعد گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں میں رات کو اچانک بادل برسے۔ موسمیاتی ماہرین کے مطابق طوفان شکتی کے اثرات کیوجہ سے سسٹم شہر میں داخل ہوا ہے۔ اورنگی ٹاؤن، ناظم آباد، بلدیہ ٹاؤن، نارتھ ناظم آباد، سرجانی ٹاؤن، سچل، […]

کراچی، گلشن اقبال میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، 1 زخمی

شہر قائد کے علاقے گلشن اقبال میں فائرنگ سے ایک شہری جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق گلستان جوہر کے علاقے گلشن اقبال بلاک 11مٹکے والی گلی میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوا۔ واقعے کی اطلاع پر پولیس اور ریسکیو عملہ موقع پر پہنچا۔ پولیس نے موقع سے لاش کو ایمبولنس […]

کراچی میں بے روزگاری سے تنگ اور گھریلو تنازع پر 2 نوجوانوں کی خودکشی

شہر قائد کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں بے روزگاری سے تنگ جبکہ قائد آباد میں گھریلو تنازع پر دو نوجوانوں نے پھندا لگا کر خودکشی کرلی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اورنگی ٹاؤن میں بیروزگاری سے تنگ آکر نوجوان نے پھندا لگا کر خودکشی کرلی ۔ تفصیلات کے مطابق اورنگی ٹاؤن کے علاقے ایک نمبر سیکٹر ڈی […]

اسرائیل مسلسل بمباری کر کے ٹرمپ کے امن منصوبے میں رکاوٹ ڈال رہا ہے ، حماس

فلسطین کی مزاحمت کار تنظیم حماس کے رکن نے کہا ہے کہ اسرائیل مسلسل بمباری کر کے امن منصوبے میں رکاوٹ ڈال رہا ہے، یرغمالیوں اور لاشوں کی فہرست فراہم کردی ہے۔ عرب میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حماس کے رکن نے کہا کہ اسرائیل مسلسل بمباری اور تباہی سے ٹرمپ کے امن منصوبے میں […]

ہتھیار قائم ہونے والی خودمختار فلسطینی ریاست کے حوالے کریں گے، حماس کا اعلان

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے ہتھیار ایک قائم شدہ خودمختار فلسطینی ریاست کے حوالے کردے گی۔ یہ اہم پیشرفت قاہرہ میں ثالثوں کے ساتھ جاری مذاکرات کے دوران سامنے آئی ہے جہاں حماس نے امریکا کو ہتھیار ڈالنے کے حوالے سے اپنے فیصلے سے بھی آگاہ کیا ہے۔ عرب […]