محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران خیبر پختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان، اسلام آباد اور پنجاب میں تیز ہواؤں، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑی علاقوں میں برف باری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے موسلادھار بارش کے باعث دیر، سوات، شانگلہ، بونیر، […]
لاہور سفاری زو میں پہلی بار جدید انکیوبیٹرز کے ذریعے شترمرغ کی مصنوعی افزائش کامیابی سے جاری ہے جہاں اب تک 11 صحت مند چوزے حاصل کیے جا چکے ہیں، یہ منصوبہ پنجاب کے کسی بھی چڑیا گھر میں اپنی نوعیت کا پہلا تجربہ ہے، جسے ماہرین جنگلی حیات نے ایک نمایاں سائنسی پیش رفت […]
سوشل میڈیا پر پنجاب میں آزاد کشمیر کے شہریوں کی اضافی اسکریننگ کے حوالے سے وائرل ہونے والی آڈیو کو بے بنیاد قرار دے دیا گیا ہے۔ معاملہ کیا ہے؟ آزاد کشمیر میں حالیہ ہونے والے عوامی ایکشن کمیٹی کے احتجاج کے تناظر میں سوشل میڈیا پر ایک آڈیو شیئر کی گئی جس میں دعویٰ […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ غزہ جنگ بندی کے معاملے پر نیتن یاہو پر برس پڑے، کہا تم کیوں ہمیشہ گھٹیا منفی سوچ رکھتے ہو، یہ ایک فتح ہے، تم اسے قبول کرو۔ ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق غزہ میں ممکنہ جنگ بندی سے متعلق امریکی امن منصوبے پر حماس کے مبہم ردعمل کے بعد امریکی […]
Muslim countries, backing the Gaza peace proposal, have welcomed steps taken by Hamas in response to US President Donald Trump’s plan. They have called the move a genuine opportunity to secure a ceasefire and end the crisis in the region, the Foreign Office said. The statement came as Hamas, the Palestinian group that controls Gaza, […]
Bitcoin, the world’s largest cryptocurrency by market value, hit a record high on Sunday and was up nearly 2.7% at $125,245.57 at 0512 GMT. Bitcoin’s previous record was $124,480 in mid-August, buoyed by friendlier regulations from US President Donald Trump’s administration and strong demand from institutional investors. Read More: Surveillance states, autonomous cars, and doomposting about […]
آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت ویمنز کے میچ کے دوران مچھروں نے کھلاڑیوں کو پریشان کردیا، بار بار میچ روکنا پڑا جب کہ پاکستان ویمنز ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا سمیت دیگر کھلاڑیوں کو گراؤنڈ میں اسپرے کرنا پڑا۔ یہ دلچسپ صورتحال اس وقت پیدا ہوئی جب کولمبو کے […]
آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کے ہائی وولٹیج میچ میں بھارت نے پاکستان کو جیت کے لیے 248 رنز کا ہدف دے دیا ہے۔ کولمبو میں کھیلے جانے والے ویمنز کرکٹ ورلڈکپ کے اہم میچ میں پاکستان کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بھارتی ویمنز ٹیم نے مقررہ 50 اوورز میں 247 […]
شمال مغربی بحیرہ عرب میں شدید سمندری طوفان شکتی کا 10 واں الرٹ جاری کردیا گیا ہے تاہم طوفان کراچی سے مزید دور ہوگیا ہے جبکہ اس کے زیر اثر سندھ اور بلوچستان میں بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شمال مغربی بحیرہ عرب میں موجود سمندری طوفان کا رخ […]
نیپال میں شدید بارشوں کے نتیجے میں لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب نے تباہی مچادی جہاں سڑکیں اور پل تباہ ہوگئی ہیں اور 47 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق نیپال کی مسلح پولیس فورس کے ترجمان خالیداس دھوبوجی نے بتایا کہ بھارت سے منسلک مشرقی سرحد کے قریبی ضلع الام میں لینڈسلائیڈنگ […]