ایلون مسک 500 ارب ڈالر کی مجموعی مالیت رکھنے والے پہلی شخصیت گئے

ٹیکنالوجی کمپنی ٹیسلا کے مالک ایلون مسک 500 ارب ڈالر کی مجموعی مالیت رکھنے والے دنیا کے پہلی شخصیت بن گئے۔ فوربز کے ریئل ٹائم بلین ایئر کی فہرست میں ایلون مسک کو پہلے نمبر پر رکھا گیا ہے جبکہ ان کے بعد اوریکل کے لیری ایلیسن، میٹا کے مارک زکربرگ اور ایمازون کے جیف […]

جسٹس ریٹائرڈ کوثر سلطانہ حسین ذوالفقار علی بھٹو یونیورسٹی آف لا کی وائس چانسلر مقرر

صوبے کی سرکاری جامعات کی کنٹرولنگ اتھارٹی وزیر اعلی سندھ نے جسٹس (ر) کوثر سلطانہ حسین کو کراچی میں سرکاری سطح پر قانون کی تعلیم کی صوبے کی واحد یونیورسٹی “ذوالفقار علی بھٹو یونیورسٹی آف لاء” کا وائس چانسلر مقرر کردیا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ کی جانب سے منظوری کے بعد تقرری کا نوٹیفکیشن محکمہ یونیورسٹیز […]

ایس آئی ایف سی کی ترک سرمایہ کاروں کی کراچی میں ہزار ایکڑ پر ایکسپورٹ پروسیسنگ زون بنانے کی پیشکش

ایس آئی ایف سی نے ترکیہ کے سرمایہ کاروں کو کراچی میں ایک ہزار ایکڑ پر ایکسپورٹ پروسیسنگ زون قائم کرنے کی پیشکش کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسپیشل انویسٹمنٹ فسیلیٹیشن کونسل کے تعاون سے پاکستان اور ترکیہ کے درمیان پانچ ارب ڈالر کے تجارتی ہدف کی جانب اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ایس آئی […]

پشاور میں پولیس موبائل کے قریب دھماکا

پشاورکے علاقے ماڑی تھانے کی حدود میں پولیس موبائل کے قریب دھماکا ہوا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پشاورمیں بھانہ ماڑی تھانے کی حدود قمر دین چوک کے قریب پولیس موبائل کو آئی ای ڈی دھماکے کا نشانہ بنایا گیا۔ سی سی پی او پشاور ڈاکٹر میاں سعید احمد کے مطابق پولیس موبائل معمول کے گشت […]

PSX smashes past 168,000 mark in record-breaking rally amid strong investor confidence

The Pakistan Stock Exchange witnessed a historic surge as the benchmark KSE-100 index closed above the 168,000 mark for the first time ever. Investor confidence was buoyed by strong buying activity in the banking sector, resulting in a remarkable gain of 2,849.29 points, or 1.72%, with the index settling at 168,489.63 by the close of trading […]

پاکستانی کھلاڑیوں کے این او سی روکنے پر کرکٹ آسٹریلیا پریشان، پی سی بی سے رابطہ کرلیا

پاکستانی کھلاڑیوں کے غیرملکی لیگز کے لیے این او سی روکنے پر کرکٹ آسٹریلیا پریشان ہوگیا اور بگ بیش لیگ (بی بی ایل) کے لیے کھلاڑیوں کے این او سی کے حوالے سے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سے رابطہ کرلیا جب کہ کرکٹ آسٹریلیا کے سی ای او ٹوڈ گرین برگ نے امید […]