دنیا میں سب سے زیادہ کروموسومز رکھنے والا جاندار

تازہ ترین تحقیق میں ایٹلس بلیو بٹرفلائی (Polyommatus atlas) کی سب سے زیادہ کروموسومز رکھنے والی کثیر خلیاتی جاندار ہونے کی جینیاتی تصدیق کردی گئی۔ تحقیق کے مطابق اس کیڑے میں کروموسومز کے 229 جوڑے ہوتے ہیں جبکہ اس کے قریبی نسل کے کیڑوں میں صرف 23 یا 24 جوڑے ہوتے ہیں۔ ویلکم سینگر انسٹیٹیوٹ […]

اسرائیل کا غزہ امداد لے جانے والی گلوبل صمود فلوٹیلا کی کشتیوں پر حملہ

اسرائیلی بحریہ نے غزہ امداد لے جانے والے گلوبل صمود فلوٹیلا کو گھیرے میں لینے کے بعد اس پر چاروں جانب سے حملہ کردیا۔ الجزیرہ سے گفتگو میں فلوٹیلا کے ترجمان سیف ابو کشک نے تصدیق کی ہے کہ اسرائیلی افواج نے کئی کشتیوں کی انٹرنیٹ کنیکٹیوٹی ختم کر دی۔ انھوں نے کہا کہ ایسی اطلاعات ہیں کہ کچھ جہازوں […]

2 وزرا کے استعفوں کے بعد خیبرپختونخوا کابینہ میں بڑی اکھاڑ پچھاڑ

خیبر پختونخوا میں دو وزراء کے استعفوں کے بعد سات کابینہ ارکان کے محکمے تبدیل کردیے گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعلٰی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے رات گئے کابینہ ارکان کے محکموں کی تبدیلی کی منظوری دی۔ معاون خصوصی محمد عاصم کو تعلیم کا محکمہ دے دیا گیا جبکہ معاون خصوصی اسرار کو آبپاشی […]

کنگ خان ہوگئے بلینیئر خان! شاہ رخ دنیا کے امیر ترین انٹرٹینر بن گئے؟

بھارت کے امیر ترین افراد کی تازہ فہرست میں ایک بار پھر مکیش امبانی 105 ارب ڈالر کی جائیداد کے ساتھ سب سے آگے نکل گئے لیکن سب سے بڑی خبر یہ ہے کہ بالی وڈ کے کنگ خان، شاہ رخ خان بھی ارب پتی کلب میں شامل ہو گئے۔ ایم تھری ایم ہورن انڈیا رچ لسٹ 2025 […]

حماس کا صدر ٹرمپ کے غزہ امن منصوبے میں غیر مسلح ہونے کی شق میں ترمیم کا مطالبہ

حماس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ امن منصوبے میں غیر مسلح ہونے کی شق میں ترمیم کا مطالبہ کردیا ہے۔ حماس اسرائیل کے مکمل انخلا اور رہنماؤں کے اندر یا باہر قتل نہ کیے جانے کی بین الاقوامی ضمانتیں چاہتی ہے، حماس کو جواب دینے کے لیے زیادہ سے زیادہ دو یا تین […]

قطر پر کیا جانے والا حملہ امریکا پر حملہ تصور ہوگا: صدر ٹرمپ کا نیا حکم نامہ جاری

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے قطر کو سلامتی کی ضمانت دینے کے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کر دیے ہیں، جس میں ان کا کہنا ہے کہ اب اگر کسی ملک نے قطر پر حملہ کیا تو جواب امریکا دے گا، اب قطر پر ہونے والا کوئی بھی حملہ امریکا پر حملہ تصور ہوگا، قطر پر […]

نیپال میں نئی دیوی کا انتخاب: دو سالہ بچی آریا تارا نئی کماری بن گئی

’کماری‘ نیپال کی ایک مذہبی روایت ہے، جس میں ایک کم عمر لڑکی کو دیوی کا درجہ دیا جاتا ہے اور خاص رسومات کے تحت اس کی عبادت کی جاتی ہے۔ ایسوسی ایٹیڈ پریس کے مطابق آریا تارا شاکیہ نامی یہ بچی نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو سے تعلق رکھتی ہے اور اب آنے والے کئی […]

Living in Space: SUPARCO gears up for World Space Week 2025

Pakistan’s national space agency, the Space and Upper Atmosphere Research Commission, has announced nationwide celebrations for World Space Week (WSW) 2025, the world’s largest annual space event, to be observed from October 4 to 10 across Pakistan and globally. According to a spokesperson, this year’s theme, “Life in Space,” highlights how humanity is preparing to […]