اسرائیل مشرق وسطیٰ میں امریکی ریاست

دنیا آج تک یہ سمجھتی ہے کہ اسرائیل کا قیام ’’ اعلان بالفور‘‘ کے نتیجے میں ہوا ہے۔ اس اعلان کی علامت برطانوی دفتر خارجہ کے ایک خط کو سمجھا جاتا ہے جو 2 نومبر 1917 کو آرتھر جیمز بالفور (سیکریٹری خارجہ) نے صیہونیوں کے نام لکھا تھا۔ اس خط میں برطانیہ نے صیہونیوں کو […]

ہر لمحہ بڑھتا ہوا خطرہ

انسان اس جہان کی وہ واحد مخلوق ہے جو اپنے تھوڑے سے فائدے پر بڑے نقصان کو بالکل خاطر میں نہیں لاتی ہے بلکہ فخریہ اپنے اس احمقانہ عمل کی ترویج بھی کرتی ہے۔ خالقِ کائنات نے خلقِ انسانی کو ’’ اشرف المخلوقات‘‘ کا درجہ عطا فرمایا ہے یعنی اُس متبرک ہستی کی سب سے […]

پاکستانی نوجوان نے بھارتی باکسر کو شکست دے کر پہلی بار عالمی چیمپئن شپ جیت لی

پاکستان سے تعلق رکھنے والے نوجوان باکسر سمیر خان نے یو بی او یوتھ ورلڈ بینٹم ویٹ چمپئن شپ جیت کر پاکستان کو پہلی بار ٹائٹل دلوا دیا۔ تفصیلات کے مطابق تھائی لینڈ بنکاک کے ورلڈ سیم اسٹیڈیم باکسنگ ایرنیا میں یو بی او یوتھ ورلڈ بینٹیم ویٹ چیمپئن کے فائنل میں پاکستانی باکسر نے راویتی […]

پشاور میں آٹے کا بحران شدت اختیار کردیا، پنجاب سے سپلائی بدستور بند

پنجاب سے آٹے کی سپلائی مکمل طور پر بند ہونے کی وجہ سے پشاور میں آٹا بحران شدت اختیار کر گیا ہے اور صرف دو ہفتے کا اسٹاک رہ گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈیلرز نے بتایا کہ پنجاب سے آٹے کی سپلائی مکمل طور پر بند ہونے کے ساتھ ہی قیمت میں گزشتہ […]

ایشیا کپ فائنل، 41 سال بعد پاک بھارت ٹیمیں کل میدان میں اتریں گی

ایشیا کپ کا سب سے بڑا اور سنسنی خیز معرکہ کل پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان دبئی میں ہوگا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق تاریخی میچ کا آغاز مقامی وقت کے مطابق شام ساڑھے سات بجے فلڈ لائٹس کی روشنی میں ہوگاجبکہ دنیا بھر کے کرکٹ شائقین اس ٹاکرے کے منتظر ہیں۔ پاکستان نے سیمی […]

ایمازون کے برساتی جنگلات مزید قدآور ہو رہے ہیں: تحقیق

ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ایٹماسفیئر میں بڑھتے کاربن ڈائی آکسائیڈ کی مقدار کے نتیجے میں ایمازون کے برساتی جنگلات کے درخت بڑے ہو رہے ہیں۔ نیچر پلانٹس جرنل میں شائع ہونے والی تحقیق میں معلوم ہوا کہ گزشتہ 30 برس کے اندر ہر دہائی میں ایمازون کے درختوں کا اوسط سائز […]

اب چیٹ جی پی ٹی صارفین کے سوتے وقت بھی کام کرے گا

اوپن اے آئی اپنے پلیٹ فارم چیٹ جی پی ٹی کے لیے ایک نیا فیچر متعارف کرانے جا رہا ہے جو صارفین کے سوتے وقت بھی کام کرے گا۔ پلس (Pulse) نامی یہ فیچر صارفین کے لیے رات بھر کام کر کے نئی معلومات اکٹھی کرے گا۔ اس فیچر کو متعارف کرانے کا مقصد چیٹ […]

سلمان خان کو اسکول سے کیوں نکالا گیا تھا؟ سپر اسٹار نے جذباتی کہانی بیان کردی

خان سلمان خان کو بالی وڈ کے ان سپراسٹارز میں سرفہرست شمار کیا جاتا ہے جو فلاحی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں اور ساتھی اداکاروں کا خیال رکھتے ہیں تاہم ان کی زندگی کسی زمانے میں اس قدر پرآسائش نہیں تھی اور انہیں بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا اور یہاں تک […]

کراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر ایک اور شہری قتل، رواں سال کی مجموعی تعداد 64 پوگئی

شہر میں جاری ڈاکو راج کے دوران ڈاکوؤں نے ایک اور شہری کی جان لے لی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سرجانی ٹاؤن کے لیاری 36 علی مینگل گوٹھ میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے سر پر گولی لگنے سے شدید زخمی شخص سول اسپتال میں دوران علاج زندگی کی بازی ہار […]

فلم تھری ایڈیٹ کے حقیقی کردار ’فنسک وانگڑو‘ پر پاکستان کے لیے پروپیگنڈے کا الزام

لداخ کو ریاست کا درجہ دینے کے مطالبے پر گرفتار سرگرم سماجی اور ماحولیاتی کارکن سونم وانگچک پر بھارتی پولیس نے پاکستان جا کربھارت مخالف پروپیگنڈہ کرنے اور ملک دشمن عناصر سے رابطے کا الزام عائد کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق لداخ پولیس چیف ایس ڈی سنگھ جموال کا کہنا ہے کہ سونم وانگچک […]