ایشیا کپ ٹی 20 کے سپر فور مرحلے کے چوتھے میچ میں بنگلہ دیش نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے اپشیا کپ ٹی 20 سپر فور مرحلے کے چوتھے میچ میں آج بنگلہ دیش اور بھارت کی ٹیمیں مقدمقابل ہیں۔ جہاں […]
متحدہ عرب امارات میں جاری ایشیا کپ ٹی 20 کے سپر 4 مرحلے میں پاکستان نے سری لنکا کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر 2 اہم پوائنٹس حاصل کرلیے، جس کے بعد اب پاکستان کے فائنل کھیلنے کے امکان روشن ہیں۔ ایشیا کپ 2025 کے سپر 4 مرحلے میں پاکستان اور سری لنکا کی […]
ایشیا کپ 2025 میں شاندار بولنگ کی بدولت پاکستان کے لیگ اسپنر ابرار احمد کی ٹی 20 کے ٹاپ 5 بولرز میں انٹری ہوگئی اور 12 درجے ترقی کے بعد چوتھے نمبر پر آگئے۔ فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی 2 درجے ترقی کے بعد 25 ویں اور حارث رؤف کی 9 درجے ترقی کے […]
ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں بنگلادیش نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ دبئی میں شیڈول میچ میں بنگلادیش کے قائم مقام کپتان لٹن داس نے ٹاس جیت کر بھارت کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔
پاکستانی طالبعلم کو چین کی اعلیٰ ترین جامعہ کے سخت معیارات کو پورا کرتے ہوئے پی ایچ ڈی اور پوسٹ ڈاکٹریٹ کے لیے 1200 امیدواروں میں سے منتخب کرلیا گیا ہے۔ احمد یار سکھیرا 64 ممالک کے 1200 امیدواروں میں منتخب چھ اسکالروں میں شامل ہیں جو شینزن میں واقع، ہاربن انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی […]
اسلامی نظریاتی کونسل نے بینک سے رقم نکالنے یا منتقلی کرنے پر ود ہولڈنگ ٹیکس کی وصولی کو غلط قرار دیا ہے جس پر ایف بی آر نے کونسل کے فیصلے کو چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین علامہ ڈاکٹر راغب نعیمی کی زیر صدارت اجلاس ہوا […]
خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کرکے بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنۃ الخوارج کے 13 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے 24 ستمبر کو ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درابن میں خفیہ اطلاع […]
سندھ ہائیکورٹ نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس طارق محمود جہانگیری کی ڈگری کیس سے متعلق وفاقی حکومت کے وکیل کی فوری سماعت کی درخواست پر تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔ سندھ ہائی کورٹ نے تحریری حکم نامے میں کہا ہے کہ حکومت کے وکیل کے مطابق جسٹس طارق محمود جہانگیری کے […]
بین الاقوامی مارکیٹ سے امریکا کی خریداری بڑھنے سے خام تیل کی عالمی قیمتوں میں اضافے کے باوجود انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی نسبت روپیہ کی قدر مستحکم رہی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق آئی ایم ایف اورعالمی بینک سے سیلاب زدگان کے لیے متوقع ریلیف ملنے، سعودی عرب کی گوادر میں 10 ارب […]
پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) کے درمیان ایک ارب ڈالر کی اگلی قسط کے لیے دوسرے اقتصادی جائزہ پر مذاکرات کل(جمعرات)شروع ہوں گے، جس کے لیے جائزہ مشن بھی کل پاکستان پہنچے گا۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کا وفد پاکستان میں تقریباً دو ہفتے قیام کرے گا اوراس دوران پاکستان […]