سابق ٹیسٹ کرکٹرز نے بھارت کو عبرت ناک شکست دیکر ایشیا کپ انڈر 19 کرکٹ ٹورنامنٹ میں شاندار فتح پر مسرت کا اظہار کیا ہے۔ نیا ناظم آباد گراؤنڈ پر منعقدہ تقریب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اپنے دور کے عظیم بیٹسمین اور سابق ٹیسٹ کپتان جاوید میانداد نے کہا کہ پاکستان کی کرکٹ میں […]
ورچوئل ایسٹس ریگولیٹری اتھارٹی کے تاریخی اقدام کے باعث پاکستان بین الاقوامی ڈیجیٹل مارکیٹ کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ورچوئل ایسٹس ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان کی جانب سے کیپٹل مارکیٹس کو مضبوط بنانے کے لیے فوری اور متحرک اقدامات جاری ہیں۔ پاکستان ورچوئل ایسٹس ریگولیٹری اتھارٹی کے چیئرمین بلال بن ثاقب […]
ناسا کا پرسورینس روور مریخ پر طویل سفر کا ریکارڈ توڑنے کے قریب ہے۔ پہلے مریخ پر سب سے زیادہ فاصلہ طے کرنے والا ریکارڈ ناسا کے اپرچونیٹی روور کے نام ہے جس نے لگ بھگ 28.06 میل (45.16 کلومیٹر) سفر کیا۔ ناسا کے جدید روور پرسورینس نے تقریباً 25 میل (40 کلومیٹر) کا فاصلہ طے کر لیا ہے […]
پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس و سلیکٹر عاقب جاوید نے کہا ہے کہ پاکستان ٹیم کی بینچ اسٹرینتھ میں بہتری آگئی ہے۔ پی سی بی پوڈکاسٹ کے 68 ویں ایڈیشن میں گفتگو کرتے ہوئے عاقب جاوید نے کہا کہ سلیکٹرز اور کپتان مل کر مشاورت کے ساتھ ٹیم بناتے ہیں، چیئرمین پی سی بی سلیکشن معاملات […]
بنگلا دیش میں مظاہرین، بھارتی سرپرستی میں پھیلنے والی دہشتگردی کیخلاف بھارتی سرحد تک آگئے۔ بھارت کی بنگلا دیش میں عدم استحکام پھیلانے اور اپنی پراکسی حسینہ واجد کی سرپرستی مہنگی پڑ گئی۔ دی انڈین ایکسپریس کے مطابق بنگلا دیش اور ہندوستان کے درمیان سب سے بڑے لینڈ پورٹ پیٹراپول پر احتجاج کے باعث الرٹ […]
بھارت میں معروف اداکارہ سمانتھا پربھو کے ساتھ تقریب کے دوران بدسلوکی کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ بھارت میں مداحوں کی جانب سے فنکاروں کے ساتھ بدتمیزی کرنا کوئی نئی بات نہیں تاہم ان دنوں ہجوم کی جانب سے خاص طور پر اداکاراؤں کو گھیر کر ان کی جان خطرے میں ڈالے جانے کی واقعات مسلسل رونما […]
صدر آصف علی زرداری نے بغداد میں زیاراتِ مقدسہ پر حاضری دی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے حضرت شیخ عبدالقادر جیلانیؒ کے مزار پر فاتحہ خوانی کی۔ علاوہ ازیں انہوں نے کاظمیہ مقدسہ میں امامِ موسیٰ الکاظمؑ اور امامِ محمد التقیٰ الجوادؑ کے روضوں پر حاضری دی صدر مملکت […]
بچوں کیلئے صرف سبزیوں پر مبنی غذا بعض صورتوں میں صحت بخش ہو سکتی ہے لیکن اگر درست منصوبہ بندی نہ ہو تو نقصان دہ بھی ثابت ہو سکتی ہے۔ اصل فرق غذا کے توازن اور غذائی اجزاء کی تکمیل سے پڑتا ہے۔ اگر سبزیوں پر مبنی غذا اچھی طرح منصوبہ بند ہو تو دل کی صحت […]
غاصب مودی کی قابض بھارتی فوج کے بھیانک درندوں کی بدترین اخلاقی اقدار کی شرمناک داستانیں سامنے آرہی ہیں۔ رشوت خوری، جنسی درندگی، منشیات اسمگلنگ اور سنگین انسانی جرائم میں پیش پیش بھارتی فوج کا گھناؤنا کردار بے نقاب ہوگیا۔ ریاستی سرپرستی میں جابر بھارتی فوج کا جنسی تشدد اور خواتین کا منظم استحصال اخلاقی […]
جاپان دنیا کے سب سے بڑے نیوکلیئر پاور پلانٹ کو دوبارہ فعال کرنے کے آخری مرحلے میں داخل ہوگیا ہے، جہاں نیگاٹا کے علاقے میں پیر کو پلانٹ کی بحالی سے متعلق ووٹنگ کی جارہی ہے، جسے فوکوشیما حادثے کے تقریباً 15 سال بعد جاپان کی جوہری توانائی کی جانب واپسی کا اہم موڑ قرار […]