پیپلز پارٹی نے سندھ اور کراچی کو زمانہ قدیم کا علاقہ بنادیا، عظمی بخاری

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے سندھ اور کراچی کو زمانہ قدیم کا علاقہ بنادیا۔ وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) تعصب اور لسانیت کی سیاست پر یقین نہیں رکھتی، بلاول بھٹو مریم نواز کی تعریف کررہے ہیں، آپ […]

27 ستمبر کا جلسہ قوم کی آزادی کے لیے ہے، پوری قوم نکلے، عمران خان

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ 27 ستمبر کے جلسے میں پوری قوم نکلے، یہ جلسہ قوم کی آزادی کے لیے ہے، بانی نے پارٹی کو ہدایت کی ہے جلسے کو کامیاب بنائیں۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے […]

ارباب نیاز کرکٹ اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرکے عمران خان اسٹیڈیم رکھنے کے خلاف درخواست دائر

ارباب نیاز کرکٹ اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرکے عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم رکھنے کے خلاف درخواست دائر کردی گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق درخواست امجد علی ارباب، غلام احمد بلور، حاجی غلام علی، ارباب عالمگیر، کاشف اعظم اور ارباب خضرحیات نے علی گوہر درانی ایڈووکیٹ کی وساطت سے دائر کی ہے۔ درخواست گزاروں کو موقف ہے […]

Peshawar artists seek posthumous recognition for folk music legends

In Peshawar, artists have urged the Khyber Pakhtunkhwa government to posthumously honour two recently deceased folk musicians, Farooq Ustad and Khalid Malik Haider, whose contributions to Pashto and Urdu music were remembered at a gathering this week. The Hunari Tolana Welfare Society organised a reference on Sunday at a local music studio where participants paid […]

دورہ پاکستان: جنوبی افریقا کا تینوں فارمیٹ کے اسکواڈز کا اعلان، قیادت کون کرے گا؟

جنوبی افریقا نے دورہ پاکستان کے لیے تینوں فارمیٹ کے اسکواڈز کا اعلان کردیا ہے۔ پیر کے روز جنوبی افریقا کی جانب سے دورہ پاکستان کے لیے ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی 20 اسکواڈز کا اعلان کیا گیا ہے۔ جنوبی افریقی ٹیم دورہ پاکستان میں 2 ٹیسٹ، 3 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچزکی […]

فخر زمان کیچ آؤٹ تنازع: پاکستان نے تھرڈ امپائر کے خلاف آئی سی سی کو شکایت کردی

ایشیا کپ کے دبئی میدان میں پاک بھارت ٹاکرے نے سنسنی خیز موڑ اس وقت اختیار کیا جب قومی اوپنر فخر زمان سری لنکن تھرڈ امپائر کے متنازع فیصلے کی زد میں آگئے۔ بھارتی آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا کی گیند پر وکٹ کیپر نے کیچ پکڑنے کا دعویٰ کیا، مگر ری پلے میں صاف دکھائی […]