فلسطین کے دوریاستی حل پر اقوام متحدہ کی سربراہی کانفرنس آج؛ وزیراعظم شریک ہوں گے

فلسطین کے دوریاستی حل پر اقوام متحدہ کی سربراہی کانفرنس آج ہوگی، جس میں وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف بھی شریک ہوں گے۔ سعودی عرب اور فرانس کی سربراہی میں اقوام متحدہ میں آج  مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل کے لیے اہم سربراہی کانفرنس منعقد ہو رہی ہے جس میں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف […]

ملکی معیشت ترقی کی راہ پر؛ زرمبادلہ ذخائر 20 ارب ڈالر کے قریب، برآمدات میں نمایاں اضافہ

ملکی معیشت ترقی کی راہ پر دوڑنا شروع ہو گئی ہے، جس کا اظہار زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافے، برآمدات میں بہتری، بین الاقوامی مالیاتی انضمام اور ہمسایہ ممالک سے تجارتی تعلقات کے فروغ سے ہوتا ہے۔ زرمبادلہ ذخائر 19.73 ارب ڈالر تک پہنچ گئے پاکستان کے مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر 12 ستمبر 2025 تک […]

سپر ٹیکس سے متعلق کیس: آرٹیکل 10 اے فئیر ٹرائل سے متعلق ہے، ٹیکس سے اس کا کیا تعلق؟، جج سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کے آئینی بینچ  میں سپر ٹیکس سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران جسٹس محمد علی مظہر نے استفسار کیا ہے کہ آرٹیکل 10 اے فئیر ٹرائل کے بارے میں ہے، ٹیکس سے اس کا کیا تعلق ہے؟۔ سپریم کورٹ کے آئینی بینچ  میں سپر ٹیکس سے متعلق درخواستوں پر سماعت ہوئی، جسٹس امین الدین خان کی […]

فخر زمان آوٹ: تھرڈ امپائر کے پہلے میچ میں بھی پاکستان کیخلاف تین غلط فیصلے ریویو میں واپس ہوئے تھے

فخر زمان کو غلط آؤٹ دینے والے تھرڈ امپائر نے پہلے میچ میں پاکستان کیخلاف تین غلط فیصلے دیے تھے جو ریویو میں واپس ہوئے تھے۔ اتوار کو پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے ایشیا کپ سپر فور مرحلے کے میچ میں سری لنکا سے تعلق رکھنے والے امپائر روچیرا پلیاگروگے کو بطور تھرڈ […]

Kim says North Korea open to talks if US abandons denuclearisation demand

North Korea’s Kim Jong Un said there was no reason to avoid talks with the US if Washington stopped insisting his country give up nuclear weapons, but he would never abandon the nuclear arsenal to end sanctions, state media reported on Monday. “Personally, I still have fond memories of US President (Donald) Trump,” KCNA reported the North […]

ایشیا کپ: پاکستان فائنل میں کس طرح پہنچے گا؟

ایشیا کپ 2025 کے سپر فور مرحلے میں بھارت اور بنگلہ دیش نے شاندار آغاز کرتے ہوئے فتوحات سمیٹ لیں، تاہم فائنل تک رسائی کی دوڑ ابھی کھلی ہوئی ہے۔ متحدہ عرب امارات میں کھیلے جا رہے ٹورنامنٹ کے اس مرحلے میں بھارت نے اتوار کے روز روایتی حریف پاکستان کو چھ وکٹوں سے شکست […]