اندرون سندھ قائم تمام ڈرائیونگ لائسنس برانچ کے دفاتر کو بند کرنے کا فیصلہ

ڈی آئی جی ٹریفک لائسنس برانچ اور ٹریننگ یونس چانڈیو نے اندرون سندھ قائم تمام ڈرائیونگ لائسنس برانچز کے ڈی ایس پیز کو بذریعہ خط آگاہ کیا ہے کہ ستمبر 2024 سے آن لائن لرننگ لائسنس کے جاری کیے جانے کے بعد اندرون سندھ میں ڈرائیونگ لائسنس برانچوں کی مزید ضرورت نہیں رہی جو صرف […]

خیبر میں سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی، فائرنگ کے تبادلے میں تین دہشت گرد ہلاک

حساس علاقے لالہ چینہ دوسارکے علی مسجد میں محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے ایک بڑی اور فیصلہ کن کارروائی کرتے ہوئے تین خطرناک دہشت گردوں کو ہلاک کیا اور ان کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد کرلیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق خیبر میں کارروائی کے دوران ہلاک ہونے والے دہشت […]

Experts urge protection of Karachi’s natural waterways

Environmental experts, legal professionals, urban planners, writers, and civil society representatives underscored the urgent need to safeguard the city’s natural drainage channels and ecological balance. They were speaking at a session, held under the theme ‘Obstructions and Risks to Karachi’s Natural Waterways’ at the Karachi Press Club (KPC) on Friday. The gatheirng highlighted the vital […]

Dar, Asif hint defence pact could expand beyond Saudi Arabia

Deputy Prime Minister and Foreign Minister Ishaq Dar signalled that Pakistan’s landmark defence pact with Saudi Arabia may pave the way for similar agreements with other countries in the region, with interest already being expressed by potential partners. Speaking to reporters in London on Friday, Dar said that some nations had shown interest in forging strategic […]

IHC judges challenge CJ’s authority on case transfers, judge removals

Five judges of the Islamabad High Court (IHC) have approached the Supreme Court (SC) on Friday, challenging a series of administrative actions by IHC Chief Justice Sarfaraz Dogar, Express News reported. An unprecedented development has unfolded at the IHC, as Justices Mohsin Akhtar Kayani, Babar Sattar, Tariq Mahmood Jahangiri, Saman Rafat Imtiaz, and Ejaz Ishaq […]

ایشیا کپ ٹی 20: بھارت نے عمان کو جیت کے لیے 189 رنز کا ہدف دے دیا

ایشیا کپ ٹی 20 کے 12 ویں میچ میں بھارت نے عمان کو جیت کے لیے 189 رنز کا ہدف دے دیا ہے۔ ابو ظہبی کے شیخ زید کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر […]

ایشیا کپ: سپر 4 ٹیموں کا انتخاب مکمل، کون سی ٹیم کب کس سے ٹکرائے گی؟

ایشیا کپ ٹی 20 میں سری لنکا کے ہاتھوں افغانستان کی شکست کے بعد ایونٹ میں سپر 4 ٹیموں کا انتخاب مکمل ہوگیا ہے۔ گزشتہ روز ایشیا کپ میں سری لنکا نے افغانستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر سپر 4 مرحلے کے لیے کوالیفائی کیا اور افغانستان کا ایونٹ میں سفر ختم ہو […]

ایشیا کپ: پاکستان کے خلاف میچ سے قبل بھارتی کپتان اپنی یادداشت کھونے لگے

ابوظہبی میں کھیلے جارہے ٹی 20 ایشیا کپ کے 12ویں میچ میں بھارت نے عمان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا تاہم ٹاس کے وقت بھارتی کپتان سوریا کمار یادیو میں تبدیل کھلاڑیوں کے نام بھول گئے۔ ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے آخری گروپ میچ میں بھارت کے کپتان سوریا […]