دھند کے باعث میچ منسوخ، شائقین کرکٹ نے بی سی سی آئی کو آڑے ہاتھوں لے لیا

بھارت اور جنوبی افریقا کے درمیان چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ شدید دھند کے باعث ایک بھی گیند پھینکے بغیر منسوخ کر دیا گیا جس پر شائقین کرکٹ نے شدید غم و غصے کا اظہار کیا۔ تفصیلات کے مطابق میچ شروع ہونے سے قبل ہی میدان اور اطراف میں دھند چھا گئی، جس کے باعث امپائرز […]

مدعیوں کو دھمکیاں؛ بیوی اور بیٹی کا قاتل ڈی ایس پی  عدالت میں پیش

اپنی بیوی اور بیٹی کو قتل کرنے والے ڈی ایس پی کو عدالت میں پیش کردیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اپنی اہلیہ اور بیٹی کو قتل کرنے والے ڈی ایس پی عثمان حیدر کو مدعیوں کو دھمکیاں دینے کے مقدمے میں کینٹ کچہری میں پیش کیا گیا۔ مزید پڑھیں: ڈی ایس پی کے ہاتھوں اہلیہ […]

ڈکی بھائی سے مبینہ رقم وصولی کے بعد کرپشن اسکینڈل سے متعلق مزید افسران کیخلاف تحقیقات شروع

نیشنل سائبر کرائم ایجنسی کے افسران کی کروڑوں روپے رشوت وصولی کا معاملہ سامنے آنے کے بعد ایف آئی اے نے مخصوص مدت میں تعینات مزید افسران اور اہلکاروں کے خلاف تحقیقات شروع کر دیں۔ رپورٹ کے مطابق تحقیقات  میں کراچی سینٹر کے سابق اعلی افسر سمیت  دیگر افسران و اہلکاروں کو طلب کیا جائے گا۔ کرپشن اسکینڈل […]

نیتھن لائن نے گلین میک گرا کو پیچھے چھوڑ دیا، براڈ کے ریکارڈ پر نظریں مرکوز

آسٹریلوی تجربہ کار اسپنر نیتھن لائن نے ہم وطن فاسٹ بولر گلین میک گرا کو پیچھے چھوڑ دیا۔ ایڈیلیڈ میں کھیلے جارہے تیسرے ایشیز ٹیسٹ میں نیتھن لائن اپنے پہلے ہی اوور میں 2 وکٹیں حاصل کرکے ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والے دوسرے آسٹریلوی بولر بن گئے۔ After being left […]

وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان

وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا۔ وفاقی محکمہ تعلیم  کی جانب سے وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق تعلیمی اداروں میں 26 دسمبر سے 3 جنوری تک تعطیلات ہوں گی، نوٹیفکیشن میں بتایا گیا کہ اداروں میں […]

روس مذاکرات ناکام ہونے پر یوکرینی علاقوں پر طاقت سے قبضہ کرے گا، پیوٹن کی دھمکی

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے خبردار کیا ہے کہ اگر یوکرین سے متعلق امن مذاکرات ناکام ہوئے تو روس طاقت کے ذریعے یوکرینی علاقوں پر قبضہ کرنے سے گریز نہیں کرے گا۔ روسی وزارتِ دفاع کے سالانہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر پیوٹن نے واضح کیا کہ روس یوکرین سے علاقوں کی حوالگی کے […]

پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی کردی ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق 20 اور21 دسمبر کے دوران پنجاب کے پہاڑی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور برفباری کے امکانات ہیں۔ راولپنڈی، مری، گلیات، پوٹھوہار ریجن میں بارش اور برفباری کا امکان ہے۔  20 سے 21 […]

بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی

بھارتی اداکارہ سری لیلا نے اپنی نازیبا اے آئی تصاویر وائرل ہونے پر پولیس میں شکایت درج کروادی۔ سری لیلا نے سوشل میڈیا پر ایک جذباتی نوٹ شیئر کیا جس میں ان کی اے آئی کے ذریعے تیار کی گئی جعلی تصاویر کے باعث ہونے والی ذہنی اذیت اور صدمے کا اظہار کیا۔ انہوں نے […]

علامہ اقبال اور ملتان ائیر پورٹ پر دھند سے پروازوں کا شیڈول متاثر

علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ اور ملتان ائیر پورٹ پر دھند سے پروازوں کا شیڈول متاثر ہورہا ہے۔  انڈور اور بیرون ممالک جانے والی پچیس سے زائد پروازیں تاخیر کا شکار ہیں۔ پی آئی اے سمیت ائیر بلیو ائیر سیال، امارات سعودی، ترکیہ کی پروازیں متاثر ہوئی ہیں۔ ملتان ائیرپورٹ پر حد نگاہ کم ہونے سے پروازوں کی […]

لاہور: جھانسہ دیکر خاتون سے جنسی زیادتی کرنے والا نائجیرین شہری گرفتار

لاہور میں جھانسہ دیکر خاتون سے جنسی زیادتی کرنے والا نائجیرین شہری گرفتار کرلیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق پولیس نے کہا کہ ملزم ekene Victor نے ستوکتلہ کے علاقے میں خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنایا، ملزم نے جس خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنایا وہ بھی نائجیریا کی رہائشی ہے۔ پولیس  نے بتایا کہ ملزم نے […]