پی ایس ایل 10 میں ملتان سلطانز کی پہلی کامیابی، لاہور قلندرز کو 33 رنز سے شکست

پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) 10 کے 12 ویں میچ میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو 33 رنز سے شکست دے کر رواں سیزن میں پہلی کامیابی حاصل کرلی۔ ملتان میں کھیلے جارہے میچ میں ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو درست ثابت ہوا […]

’دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں،‘ وزیراعظم شہبازشریف کے ہمراہ ترک صدر کی نیوز کانفرنس

ترک صدرطیب اردوان نے مشترکہ نیوز کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے ساتھ دفاعی شعبے میں مشترکہ منصوبے شروع کرنا چاہتے ہیں، دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پاکستانی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں۔ نیوز کانفرنس سے خطاب میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا دونوں ممالک نے معدنیات، آئی ٹی اور دیگر […]

متنازع نہروں کیخلاف سندھ میں شدید احتجاج، وکلا کا سندھ پنجاب بارڈر بند کرنے کا اعلان

دریائے سندھ سے نئی نہریں نکالنے کے فیصلے کے خلاف احتجاج شدت پکڑنے لگا، ببرلو بائی پاس پر وکلا کا دھرنا چھٹے روزمیں داخل ہوگیا، صوبے کے متعدد شہروں میں دھرنے جاری ہیں، دوسری طرف وکلا نے کموں شہید سندھ پنجاب بارڈر بند کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ کل 12 بجے سندھ پنجاب […]

محکمہ خزانہ بلوچستان نے بجٹ سازی کے دوران 37 کروڑ کی بچت کر لی

محکمہ خزانہ بلوچستان حکومت نے بجٹ سازی میں 37 کروڑ کی بچت کی۔ محکمہ خزانہ نے اس اضافی خرچ کو ختم کرکے قومی خزانے کو 37 کروڑ کا سالانہ فائدہ پہنچایا۔ صوبائی وزیر خزانہ بلوچستان میر شعیب نوشیروانی کو سیکرٹری خزانہ عمران زرکون نے بجٹ 2025/ 2026 سے متعلق بریفنگ دی۔ کوئٹہ میں صوبائی وزیر […]

سب کو مل کر پاکستان کی ترقی کیلئے کردار ادا کرنا ہوگا، نواز شریف

مسلم لیگ ( ن ) کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان درست سمت میں چل پڑا ہے، سب کو مل کر پاکستان کی ترقی کے لیے کردار ادا کرنا ہوگا۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم نواز شریف نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے […]

مقبوضہ کشمیر کے پہلگام میں بھارتی سیاحوں پر حملہ- دو غیرملکیوں سمیت 26 ہلاک

مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام میں بھارتی سیاحوں کے ایک گروپ پر مسلح افراد کے حملے میں 2 غیرملکیوں سمیت افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ طویل عرصے بعد مقبوضہ کشمیر میں فائرنگ اور ہلاکتوں کا واقعہ پیش آیا ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق منگل کی دوپہر ڈھائی بجے کے قریب مسلح افراد نے پہلگام کے […]

غزہ میں اسرائیلی فوج کا خونی کھیل جاری؛ وحشیانہ بمباری سے مزید 28 فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیلی فوج کا خونی کھیل جاری ہے، وحشیانہ بمباری سے مزید 28 فلسطینی شہید ہو گئے۔ خان یونس میں بارود کی بارش کے دوران 11 افراد زندہ جل گئے۔ دوسری جانب اسرائیلی شہریوں کا نیتن یاہو کے خلاف احتجاج جاری ہے، پولیس اورمظاہرین میں جھڑپ کے دوران کئی افراد گرفتاری ہوئے۔ غزہ میں […]