دولت حاصل کرنے کا ’سیکرٹ‘ کیا ہے؟ وہ خفیہ عادات جو کامیاب لوگ اپناتے ہیں؟

کیا واقعی امیر ہونا یا غریب رہنا صرف قسمت کا معاملہ ہے؟ یا پھردولت مندی ہمارے مائنڈ سیٹ پر بھی منحصر ہے؟ یہ سوال ہر انسان کے ذہن میں کسی نہ کسی وقت ضرور آتا ہے۔ خوش قسمتی سے، آج کے جدید دور میں ’ذہن کی طاقت‘ اور ’لاء آف اٹریکشن‘ جیسے تصورات نے ثابت […]

ایران میں موساد کا تخریبی منصوبہ ناکام، دو جاسوس رنگے ہاتھوں گرفتار

ایران کے حساس صوبے البرز میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے دو اسرائیلی ایجنٹوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے، جن کا تعلق اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد سے بتایا جا رہا ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق یہ دونوں افراد گرفتاری کے وقت بم تیار کرنے میں مصروف تھے۔ سیکیورٹی اداروں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے نہ […]

الیکشن کمیشن تقرریوں کا معاملہ، اسپیکر نے کمیٹی بنانے سے انکار کر دیا

چیف الیکشن کمشنر اور دو ارکان کی تعیناتی کے معاملے پر اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے پارلیمانی کمیٹی بنانے سے انکار کر دیا۔ انہوں نے اپوزیشن لیڈر کے خط کا باضابطہ جواب دے دیا۔ چیف الیکشن کمشنر اور دو الیکشن کمیشن ممبران کی تعیناتی کے معاملے پر اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے اپوزیشن […]

برطانوی ٹی وی کے پروپیگنڈا پر ایرانی پروفیسر کا کرارا جواب

برطانوی ٹی کے مذاکرات نہ کرنے کا ذمہ دار ایران کو ٹھہرنے کی کوشش پر ایرانی پروفیسر کا بھرپور جواب۔ کہا امریکی صدر نے اسرائیلی وزیراعظم سے ملکر جوہری معاہدہ سبوتاژ کیا پھر بھی الزام ایران پر لگایا جاتا ہے۔ لندن: برطانوی ٹی وی چینل کی معروف صحافی نے انٹرویو کے دوران ایران پر جوہری […]

اسٹیٹ بینک نئی مالیاتی پالیسی کا اعلان کل کرے گا

اسٹیٹ بینک نئی مالیاتی پالیسی کا اعلان کل کرے گا۔ شرح سود گیارہ فیصد تک برقرار رکھنے کی توقع ہے۔ دسمبر تک مہنگائی میں اضافہ کی اوسط شرح آٹھ فیصد تک پہنچنے کا خدشہ ہے۔ اسٹیٹ بینک نئی مالیاتی پالیسی کا اعلان کل کرے گا۔ مرکزی بینک کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس گورنر اسٹیٹ […]

حجاج کرام کی واپسی جاری، آج 4 ہزار 995 حجاج کرام کی واپسی ہوگی

سعودی عرب سے حجاج کرام کی آمد کا سلسلہ جاری ۔ آج بیس پروازوں سے چار ہزار نوسوپچانوے حجاج کرام وطن پہنچیں گے ۔۔ چھ چھ پروازیں اسلام آباد اور لاہور ائرپورٹ پر اتریں گی ۔۔ چار پروازوں کی کراچی، تین کی ملتان اور ایک کی کوئٹہ میں لینڈنگ ہوگی۔ حجاز مقدس سے حجاج کی […]

گلگت میں باراتیوں کی گاڑی نہر میں گر گئی، 3 افراد جاں بحق

گلگت میں باراتیوں سے بھری گاڑی نہر میں گرگئی، جس کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق ہوگئے۔ گلگت کے علاقے وادی نگر میں باراتیوں کی گاڑی نالےمیں گرگئی۔ حادثے میں تین افراد جاں بحق ہوگئے۔ گاڑی میں سات افراد سوار تھے۔ تینوں لاشیں نالے سے نکال لی گئی ہیں اور ایک زخمی کو کو […]

اب اپنی موجودہ عمر سے کئی گنا کم عمر نظر آئیں، صرف ان غذاؤں سے، نئی سائنسی تحقیق

دنیا کا ہر انسان چاہتا ہے کہ وہ خوبصورت اور جوان نظر آئے، خاص طور پر خواتین عمر کے اثرات کو روکنے اور طویل عرصے تک چمکتی ہوئی جلد کو برقرار رکھنے کی خواہشمند ہوتی ہیں۔ بازار میں ہر روز نئی کریمیں، سپلیمنٹس اور بیوٹی ٹریٹمنٹس آتی ہیں جو وعدہ کرتی ہیں کہ آپ کی […]

بنگلادیش میں پاکستانی ہائی کمشنر کو اچانک تبدیل کردیا گیا

بنگلادیش میں پاکستانی ہائی کمشنر کو اچانک تبدیل کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق سید معروف کی جگہ عمران حیدر کو ہائی کمشنر تعینات کر دیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بنگلادیش میں پاکستانی ہائی کمشنر اچانک تبدیل کر دیا گیا ہے، سید معروف کی جگہ عمران حیدر ہائی کمشنر تعینات کر دیا گیا۔ عمران […]

16 جون سے پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی ہونے کا امکان

عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کے بعد ملکی سطح پر 16 جون سے پیٹرول، ڈیزل اور دیگر مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق اوگرا نے قیمتوں میں متوقع اضافے کی ورکنگ حکومت کو ارسال کر دی ہے۔ عالمی مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی […]