سابق بھارتی کھلاڑی نے بھارتی اسٹار فاسٹ بولر جسپریت بمراہ کو پاکستان کے سابق کپتان وسیم اکرم سے بہتر قرار دے دیا۔ سابق بھارتی کھلاڑی کے اس بیان کو شائقین کرکٹ نے آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے انہیں تنقید کا نشانہ بنایا۔ دیگر صارفین نے ان کے اس بیان کو مضحکہ خیز قرار دیا۔ بھارتی فاسٹ […]
وزیر اعظم شہباز شریف نے ملک بھر میں بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز) سے میٹر ریڈرز کا کردار ختم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ اس مقصد کے لیے نئی ڈیجیٹل ایپ ”اپنا میٹر، اپنی ریڈنگ“ جلد متعارف کرائی جائے گی، جس کے ذریعے صارفین خود اپنی بجلی کی ریڈنگ اپ لوڈ کر سکیں […]
امریکا کی جانب سے ہفتے کی شب ایران کی تین اہم جوہری تنصیبات پر کیے گئے حملوں کو ”آپریشن مڈنائٹ ہیمر“ کا نام دیا گیا ہے۔ امریکی فوجی حکام کے مطابق یہ کارروائی انتہائی خفیہ اور برق رفتاری سے انجام دی گئی، جس میں 125 سے زائد طیارے شامل تھے اور پورا آپریشن صرف 25 […]
پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کے ساتھ دلجیت دوسانجھ کی فلم سردار جی 3 بھارت میں ریلیز نہیں ہوگی۔ یہ فیصلہ بھارت اور پاکستان کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی اور بھارتی فلم انڈسٹری میں پاکستانی اداکاروں کے خلاف عائد پابندیوں کے باعث کیا گیا ہے۔ فلم کی ریلیز 27 جون کو بیرون ملک ہوگی، لیکن بھارت […]
سائنسدانوں کو ایک بہت پرانی اور کئی دہائیوں سے بند پڑی ہوئی سیٹلائٹ سے اچانک ایک بہت طاقتور ریڈیو سگنل ملا ہے، جس نے آسمان میں موجود دوسرے تمام سگنلز کو پیچھے چھوڑ دیا۔ یہ سگنل ایک ایسے سیٹلائٹ سے آیا جو ناسا نے 1964 میں زمین کے گرد بھیجا تھا اور جسے Relay 2 […]
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم بدستور گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے، جبکہ چند مقامات پر بارش اور آندھی کا سلسلہ متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات نے شہریوں کو موسمی شدت کے حوالے سے محتاط رہنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ خیبرپختونخوا کے بیشتر علاقوں میں گرمی اور حبس برقرار رہے گا، تاہم […]
ایرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق اسرائیل نے شمال مغربی ایران میں متعدد مقامات پر فضائی حملے کیے ہیں۔ نیم سرکاری خبر رساں ایجنسی ”ایسنا“ کے مطابق حملے مشرقی آذربائیجان صوبے کے دارالحکومت تبریز کے جنوب مغربی حصے میں دو مقامات پر کیے گئے۔ ایجنسی نے صوبے کے بحران انتظامیہ کے سربراہ مجید فرشی کے حوالے […]
ایران کی جانب سے اقوام متحدہ میں اعلان کیا گیا ہے کہ امریکی حملے کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔ رپورٹ کے مطابق ایرانی مندوب سعید ایراوانی نے سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس سے خطاب میں کہا کہ امریکی حملے کا جواب دینے کا وقت اور نوعیت کا فیصلہ ایرانی افواج کرے گی۔ ان کا […]
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں پاکستان نے ایران پر امریکی حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے خطے میں کشیدگی میں اضافے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ پاکستانی مندوب عاصم افتخار نے ایران کے حقِ دفاع کی بھرپور حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ امن کی اپیلوں اور سفارتی […]
مشرق وسطیٰ میں جاری جنگی صورتحال کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں تین فیصد تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ عالمی سطح پر تیل کی رسد و طلب پر خدشات کے پیش نظر سرمایہ کاروں کا رجحان تیل کی خریداری کی جانب بڑھ گیا ہے۔ برطانوی خام تیل برینٹ کی قیمت […]