بھارتی آبی جارحیت کا خطرہ برقرار، ماہرین کا فوری اقدامات پر زور

جنگی محاذ پر بھارت کو منہ توڑ جواب دینے کے باوجود آبی محاذ پر خطرات بدستور منڈلا رہے ہیں۔ آبی ماہرین خبردار کر رہے ہیں کہ پانی کے تحفظ کے لیے فوری، سنجیدہ اور عملی اقدامات ناگزیر ہو چکے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ پانی صرف قدرتی نعمت نہیں بلکہ قوم کی لائف لائن […]

پاکستان کرکٹ بورڈ نے 26-2025 سیزن کا ڈومیسٹک کیلنڈر جاری کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے 26-2025 سیزن کا ڈومیسٹک کیلنڈر جاری کردیا گیا۔ جاری کردہ کیلینڈر کے مطابق قائداعظم ٹرافی 22 ستمبر سے 7 نومبر تک کھیلی جائے گی۔ اس سیزن کا آغاز 15 اگست سے حنیف محمد ٹرافی سے ہوگا۔ پی سی بی کے مطابق قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ یکم سے 12 مارچ […]

ضم اضلاع کمیٹی اجلاس کی اندرونی کہانی، احسن اقبال کی خیبرپختونخوا کے تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی

ضم شدہ اضلاع سے متعلق قائم اعلیٰ سطح کی کمیٹی کے پہلے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی ہے۔ اجلاس امیر مقام کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں کمیٹی کے طریقہ کار، ارکان کے انتخاب اور فاٹا جرگہ کی بحالی پر بحث ہوئی۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے نمائندے کی […]

بھارت نے پاکستان کی بڑے کرکٹ ایونٹ سے بے دخلی کا دعویٰ کردیا

آئندہ سال متوقع ورلڈ کلبز ٹی20 چیمپئن شپ میں پاکستان کو شریک نہ کیے جانے کا بھارتی دعویٰ سامنے آیا ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق پاکستان سپر لیگ (PSL) کی فاتح ٹیم کو اس مجوزہ ایونٹ میں مدعو کیے جانے کا امکان نہیں۔ بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی […]

نورا فتیحی کے قریبی کی موت؟ روتے ہوئے دوسرے ملک روانہ

ممبئی: بالی ووڈ کی معروف رقاصہ و اداکارہ نورا فتیحی اتوار کی شام ممبئی ایئرپورٹ پر شدید غم کی حالت میں دیکھی گئیں۔ سیاہ لباس اور سیاہ چشمہ پہنے نورا فتیحی کو ایئرپورٹ کے احاطے میں کیمروں نے قید کیا، جب وہ آنکھوں سے آنسو صاف کرتے ہوئے تیزی سے ٹرمینل کی جانب بڑھ رہی […]

دورہ آئرلینڈ کی تیاریاں: خواتین کرکٹرز کا اسکلز اینڈ فٹنس کیمپ کل سے کراچی میں شروع ہو گا

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے آئندہ ماہ دورہ آئرلینڈ کی تیاریوں کیلئے اسکلز اور فٹنس کیمپ 8 جولائی سے کراچی میں شروع ہو رہا ہے، جس میں ملک بھر سے منتخب 24 قومی خواتین کرکٹرز شرکت کریں گی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق کیمپ 2 اگست تک جاری رہے گا اور اس […]

دبئی: ایک ہی فلیٹ میں ساتھ رہنے والے کئی افراد میں خطرناک بیماریاں پھیلنے لگیں، ڈاکٹروں کی وارننگ جاری

دبئی میں ایک ہی کمرے میں متعدد افراد کے ساتھ مشترکہ رہائش صرف شور اور بیت الخلاء کی قطاروں کا مسئلہ نہیں، بلکہ یہ سنگین جسمانی اور ذہنی صحت کے مسائل کا بھی باعث بن رہی ہے۔ دبئی میونسپلٹی کی جانب سے غیر قانونی دیوار بندی اور گنجان رہائشی فلیٹس کے خلاف کریک ڈاؤن کو […]

پاکستانی کمپنی غزہ کے معصوم معذور بچوں میں نئی زندگی بانٹنے لگی

آٹھ سالہ سدرہ البوردینی جیسے ہی اردن کے پناہ گزین کیمپ میں واقع کلینک سے واپس آئی، اس نے فوراً سائیکل پر چھلانگ لگائی — یہ وہ لمحہ تھا جس کی وہ پچھلے ایک سال سے منتظر تھی، کیونکہ اسرائیلی میزائل حملے نے غزہ میں اس کا بازو چھین لیا تھا۔ سدرہ اُس وقت زخمی […]