Archaeologists have discovered a large limestone burial chamber of an unidentified ancient Egyptian pharaoh near the city of Abydos, dating back approximately 3,600 years. The tomb was found seven meters underground at the Anubis Mountain necropolis and was announced by the University of Pennsylvania Museum and Egyptian archaeologists. This marks the second significant royal tomb […]
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں تیز رفتار ڈمپر الٹنے سے کئی گاڑیاں نیچے دب گئیں، جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق اسلام آباد میں افسوسناک ٹریفک حادثہ آئی جے پی روڈ پر پیش آیا، حادثہ تیز رفتار ڈمپر کے ٹائر پھٹنے کی وجہ سے پیش آیا، […]
پنجاب کے شہر فیصل آباد میں ڈکیتی کے دوران خاتون سے اجتماعی زیادتی کے واقعے میں ملوث دوسرے ملزم کو بھی پولیس نے گرفتار کرلیا جبکہ اس کے دیگر ساتھیوں کی شناخت بھی ہو گئی، تاحال ان کی گرفتاری عمل میں نہ آسکی۔ دو روز قبل فیصل آباد میں تھانہ ساندل بار کے علاقہ 62 […]
کراچی میں یوم القدس ریلی اور رمضان المبارک کے آخری عشرے کے باعث شہر کی مختلف شاہراہوں پر ٹریفک جام کی سنگین صورتحال پیدا ہوگئی، جس کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ کراچی کے مختلف علاقوں جہانگیر روڈ، جمشید روڈ، گرو مندر، لسبیلہ اور تین ہٹی کے اطراف میں […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے مینار پاکستان جلسے کی اجازت کے لیے ڈپٹی کمشنر کو نئی درخواست دے دی۔ پی ٹی آئی نائب صدر پنجاب اکمل خان باری نے درخواست میں کہا کہ 9 مئی کو مینار پاکستان میں جلسہ کی اجازت دی جائے، پہلے بھی مینار پاکستان میں جلسے کی درخواستیں دیں […]
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کا قیام کسی معجزے سے کم نہیں، یہ رب کا عظیم تحفہ ہے، پاک افواج تحفظ پاکستان کے لیے قربانیاں دے رہی ہیں، پاکستان کو کئی طرح کے مسائل کا سامنا ہے، علمائے کرام دہشت گردی کے خاتمے کے لیے کردار ادا کریں۔ وفاقی دارالحکومت میں پاکستان […]
وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ افغانستان سے ریڈ کارپٹ بچھا کر اور بارڈر کھول کر عمران خان نے 4 ہزار دہشت گردوں کو پاکستان اور خیبرپختونخوا میں بسایا، سی ٹی ڈی کہاں ہے، خیبرپختونخوا پولیس کو نہ بجٹ دیتے ہیں اور نہ ان کی ٹریننگ کراتے ہیں، دہشت گردوں کی […]
میانمار میں آج صبح 7.7 اور 6.4 شدت کے دو طاقتور زلزے آئے جن کی گہرائی 16 کلو میٹر اور مرکز میانمار کا شمال مغربی علاقہ تھا۔ امریکی جیالوجیکل سروے کے مطابق، میانمار میں پہلا زلزلہ آنے کے صرف 12 منٹ بعد ایک اور زلزلہ آیا۔ دوسرا زلزلہ 6.4 شدت کا تھا، جو کہ پہلے […]
اسلام آباد میں ڈمپر الٹنے سے کئی گاڑیاں دب گئیں نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق افسوسناک ٹریفک حادثہ اسلام آباد راولپندی کے سنگم آئی جے پی روڈ پر پیش آیا، جس میں ڈمپر گاڑیوں پر الٹ گیا جے کے باعث گاڑیوں میں موجود 4 افراد جاں بحق […]
جمیعت علام اسلام (ف) کے ترجمان اسلم غوری نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کو پاکستان تحریک انصاف کا گوربا چوف قرار دیتے ہوئے کہا کہ علی امین گنڈا پور اپنی حکومت کو دوام دینے کے لیے اپوزیشن اتحاد سے خوفزدہ ہے، علی امین گنڈا پور عمران خان کی واضح ہدایات کے باوجود […]