عراقی رمضان میں ایک انگوٹھی سے کھیلے جانے والے کھیل ’محبس‘ کے دیوانے کیوں؟

عراق میں رمضان کے دوران دو ٹیموں کے درمیان ’محبس‘ نامی ایک قدیم کھیل کھیلا جاتا ہے، جس میں ایک انگوٹھی ایک کھلاڑی کے مُٹھی میں چھپائی جاتی ہے، جبکہ باقی افراد اسے ڈھوندنے کی کوشش کرتے ہیں۔ اس کھیل کو عراقی خاص طور پر رمضان میں کھیلنا پسند کرتے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق محبس […]

جنوبی وزیرستان اور ٹانک میں کرفیو نافذ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

جنوبی وزیرستان اور ٹانک کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ نے کرفیو نافذ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ جنوبی وزیرستان جنوبی وزیرستان اپر کے مختلف مقامات پر کرفیو نافذ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، جس کے مطابق سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر ان راستوں پر کرفیو نافذ رہے […]

Maryam Nawaz suspends Jinnah Hospital MS after surprise visit

Punjab Chief Minister Maryam Nawaz suspended the principal and medical superintendent of Jinnah Hospital on Tuesday after a surprise visit revealed a string of complaints from patients and their families. During the unannounced inspection, several attendants and patients raised concerns over the unavailability of medicines and diagnostic tests, prompting immediate action from the chief minister. […]

دہشت گردی عروج پر ہے اور سیاست تقسیم کا شکار ہے، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے امن و امان پر خصوصی توجہ دینے اور قومی معاملات پر اتفاق رائے پیدا کرنے کو ناگزیر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی عروج پر ہے اور سیاست تقسیم کا شکار ہے، دہشت گرد بلوچستان اور خیبرپختونخوا سرگرم ہیں۔ لاہور میں […]

ٹینکر نے میاں اور حاملہ بیوی کو کچل دیا، موقع پر بچے کی پیدائش، تینوں چل بسے

کراچی کے علاقے ملیر ہالٹ کے قریب واٹر ٹینکر کی موٹر سائیکل کو ٹکر سے حاملہ خاتون شوہر سمیت جاں بحق ہوگئی، جنم لینے والا نومولود بھی دم توڑ گیا۔ کراچی میں ایک اور المناک حادثہ پیش آیا، جہاں ملیر ہالٹ بس اسٹاپ کے قریب ایک اور موٹرسائیکل سوار خاندان ہیوی ٹریفک کی زد میں […]

چیٹ جی پی ٹی خود کا زیادہ استعمال کرنے والے افراد کو ’تنہا‘ کرنے لگا

حالیہ تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ اے آئی چیٹ باٹ ”چیٹ جی پی ٹی“ (ChatGPT) کے باقاعدہ اور زیادہ استعمال کرنے والے افراد میں تنہائی بڑھنے کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں۔ یہ تحقیق اوپن اے آئی اور ایم آئی ٹی میڈیا لیب نے مشترکہ طور پر کی ہے۔ چیٹ جی پی ٹی کو لانچ […]