پشاور: عوام کو جلد انصاف کی فراہمی کیلئے عدالتوں میں شام کی شفٹ فعال کردی گئی

پشاور میں چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس ایس ایم عتیق شاہ نے سیکنڈ شفٹ عدالتوں کا افتتاح کردیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس نے ججز کو عوام کو انصاف کی فراہمی جلد ممکن بنانے کی ہدایت کی۔ رجسٹرار پشاور ہائیکورٹ محمد زیب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سب سے پہلے شام کی عدالتیں ایبٹ آباد میں شروع کیں۔ […]

Murree launches crackdown on encroachments under forest land recovery policy

The Murree Forest Division, in coordination with the District Administration and the Punjab Enforcement and Regulatory Authority, on Tuesday launched an operation on Lawrence College Road targeting a decades-old residential structure under the Punjab government’s policy of reclaiming forest land. A residential structure built illegally on approximately one and a half kanals of forest land […]

کوہلی نہ روہت: پاکستان میں سب سے زیادہ سرچ کیا جانے والا بھارتی کھلاڑی کون؟

گوگل نے سال 2025 کے دوران پاکستان میں سب سے زیادہ سرچ کیے گئے ایتھلیٹس کی فہرست جاری کردی ہے۔ حیران کن طور پر اس لسٹ میں سرفہرست نام کسی پاکستانی نہیں بلکہ بھارتی کھلاڑی کا ہے۔ گوگل کی 2025 کی سرچ رپورٹ کے مطابق پاکستانیوں نے رواں سال جس کھلاڑی کو سب سے زیادہ […]

وزیر خزانہ کا اقتصادی استحکام برقرار رکھنے کے عزم کا اعادہ

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں  اقتصادی استحکام برقرار رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے اصلاحاتی ایجنڈے میں وفاقی و صوبائی اداروں کے تعاون پر اظہارِ تشکر کیا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کے مربوط […]

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی خزانہ سے انکم ٹیکس آرڈیننس تیسرا ترمیمی بل منظور

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے انکم ٹیکس آرڈیننس تیسرا ترمیمی بل 2025 اور کارپوریٹ سوشل رسپانسنیلٹی بل 2025 کی بھی منظوری دے دی۔ چیئرمین سید نوید قمر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی خزانہ کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں ٹیکس تنازعات کے حل کے لیے متبادل طریقہ کار پر غور […]

پنجاب سمبلی میں 6 بلز منظور کرلیے گئے

پنجاب اسمبلی میں چھ بل منظور کرلیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق دی منہاج یونیورسٹی لاہور ترمیمی بل، دی کراونرج یونیورسٹی بل، دی ٹائمز یونیورسٹی ملتان ترمیمی بل،  علی ابن عثمان انسٹی ٹیوٹ ملتان بل، دی سپیرئیر یونیورسٹی لاہور ترمیمی بل اور دی اخوت انسٹی ٹیوٹ قصور بل 2025 منظور کیے گئے۔ گورنر پنجاب کی جانب سے واپس بھیجے گئے […]