سندھ اور پشاور ہائیکورٹس کے نئے چیف جسٹسز کی حلف برداری

سندھ ہائیکورٹ کے نئے چیف جسٹس جنید غفار نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ یہ حلف گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے لیا۔ جنید غفار سندھ ہائیکورٹ کے 26ویں چیف جسٹس ہیں۔ حلف برداری کی تقریب میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ، ججز، ہائیکورٹ اور کراچی بار کے عہدیداران، سینئر وکلاء اور مختلف غیر ملکی […]

مخصوص نشستیں صرف پی ٹی آئی کا حق ہے، بیرسٹر سیف

خیبرپختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے مخصوص نشستوں کے حوالے سے شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اپوزیشن میں ذرا بھر بھی اخلاقی جرات باقی ہے تو وہ مخصوص نشستیں لینے سے انکار کر دے۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ نشستیں صرف پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا حق […]

آئی پی ایل ٹیم کے کھلاڑی پر جنسی ہراسانی کا مقدمہ درج

انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) فرنچائز رائل چیلنجرز بنگلور (آر سی بی) کے کھلاڑی پر جنسی ہراسانی کا مقدمہ درج ہوگیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق آر سی بی کے فاسٹ بولر یش دیال کے خلاف غازی آباد کی ایک خاتون نے جنسی ہراسانی اور استحصال کے سنگین الزامات عائد کیے ہیں، جس کے […]

’کالی کشمش‘ طاقت کا خزانہ، حیران کن فوائد سے بھرپور قدرتی تحفہ

کالی کشمش ایک نہایت مفید اور غذائیت سے بھرپور قدرتی تحفہ ہے۔ یہ سیاہ رنگ کے چھوٹے دانے ہوتے ہیں جو ایک مخصوص جھاڑی سے حاصل کیے جاتے ہیں، اور ان میں بے شمار طبی فوائد پوشیدہ ہوتے ہیں۔ اس کا استعمال دنیا بھر میں مختلف طریقوں سے کیا جاتا ہے، جیسے کہ شربت، چائے، […]

روایتی پینلز سے ہزار گنا زیادہ مضبوط اور سولر پینل تیار

جاپان کے ماہرین نے دنیا کا پہلا ٹائٹینیئم پر مبنی سولر پینل تیار کر لیا ہے، جو ابتدائی معلومات کے مطابق توانائی کی تبدیلی (energy conversion) میں روایتی سلِیکون سولر پینلز کے مقابلے میں ہزار گنا زیادہ مؤثر ثابت ہو سکتا ہے۔ اس نئی ٹیکنالوجی نے توانائی کے شعبے میں انقلاب کی امید جگا دی […]

خلاء میں موجود کھربوں ڈالر کا خزانہ، حیران کن انکشاف سامنے آگیا

امریکی خلائی ادارہ ناسا ایک ایسی خلائی چٹان تک پہنچنے کی کوشش کر رہا ہے جس کی قیمت کا اندازہ 10 کروڑ کھرب ڈالر (یعنی ایک کواڈریلن ڈالر) لگایا گیا ہے۔ اس چٹان کا نام 16 سائیکی ہے اور سائنسدانوں کا ماننا ہے کہ اس میں بڑی مقدار میں سونا، پلیٹینیم، نکل اور کوبالٹ جیسے […]

امریکی ریاست پنسلوانیا میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک

امریکی ریاست پنسلوانیا کے شہر فلڈیلفیا میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور دس زخمی ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق فائرنگ گریز فیری میں رات ایک بجے کے قریب کی گئی۔ پولیس نے فائرنگ کرنے والا ایک ملزم گرفتار کر لیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق پولیس کو رات تقریباً […]

ناجائز تعلقات کا شبہ، سفاک بھتیجے نے بیوہ چچی کو کلہاڑی کے وار سے قتل کر دیا

بہاولنگر کے علاقے تھانہ ڈونگہ بونگہ کی حدود میں انسانیت سوز واقعہ پیش آیا، جہاں ایک سفاک بھتیجے نے ناجائز تعلقات کے شبے میں اپنی بیوہ چچی کو کلہاڑی کے پے در پے وار کر کے بے دردی سے قتل کر دیا۔ واردات کے بعد ملزم موقع سے فرار ہو گیا۔ واقعے کی اطلاع ملتے […]

ندا یاسر ماں کے انتقال کے بارے میں بات کرتے ہوئے رو پڑیں

پاکستان کی مشہور ٹی وی میزبان ندایاسر، جو طویل عرصے سے مارننگ شو کی میزبانی کر رہی ہیں، حال ہی میں اپنے ایک پروگرام میں والدہ کی وفات کے حوالے سے بات کرتے ہوئے آبدیدہ ہو گئیں۔ ندا یاسر کے انسٹاگرام پر 20 لاکھ سے زائد فالوورز ہیں اور وہ ایک کامیاب میزبان، پروڈیوسر اور […]

غزہ کا زیر قبضہ 75 فیصد سے زائد علاقہ خالی کردیں گے، اسرائیلی وزیر دفاع

اسرائیلی وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے کہا ہے کہ حماس کے ساتھ 60 روزہ جنگ بندی ہوجائے گی۔ غزہ کا زیر قبضہ 75 فیصد سے زائد علاقہ خالی کردیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی وزیر دفاع کاٹز کا کہنا ہے کہ غزہ میں دیگر 25 فیصد حصے میں جنگ جاری رکھنا غیر ضروری ہے۔ […]