راولپنڈی: لین دین تنازع پر والد کو قتل کرنے والے بیٹے کو سزائے موت سنادی گئی

راولپنڈی میں لین دین کے تنازعہ پر فائرنگ کرکے اپنے والد کو قتل کرنے والے ناخلف بیٹے کو عدالت نے سزائے موت سنا دی۔ تفصیلات کے مطابق مقامی عدالت نے عبدالباسط کو والد کو قتل کرنے کے جرم میں سزائے موت مع 1 لاکھ روپے ہرجانے کی  سزا سنائی۔ واقعہ کا مقدمہ فروری 2025 تھانہ آر اے بازار […]

اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کا نیا سربراہ کون ہے؟

اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے ایک اہم فیصلے میں اپنے عسکری سیکریٹری میجر جنرل رومن گوفمین کو خفیہ ایجنسی موساد کا نیا سربراہ نامزد کردیا ہے۔ گوفمین کی یہ تقرری خاص توجہ کا مرکز بن گئی ہے، اس کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ وہ خفیہ ایجنسی کے شعبے کا پس منظر […]

یوکرین جنگ ختم کرانے کے بہت قریب پہنچ گئے ہیں، امریکی ایلچی کا دعویٰ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نامزد خصوصی ایلچی برائے یوکرین کیتھ کیلگ نے کہا ہے کہ یوکرین جنگ کے خاتمے کے لیے امن معاہدہ “بالکل قریب” ہے اور صرف دو بڑے معاملات، ڈونباس کا مستقبل اور زاپوریزیا نیوکلیئر پلانٹ کے کنٹرول پر بات چیت تعطل کا شکار ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق ٹرمپ کے […]

نیتن یاہو کی معافی؛ اسرائیلی صدر نے ٹرمپ کی درخواست مسترد کردی

اسرائیلی صدر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کو کرپشن مقدمات میں معافی دینے کے مطالبے کو مسترد کردیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ معافی کا فیصلہ اسرائیل کی خود مختاری، قانونی تقاضوں اور عوامی مفاد کو سامنے رکھ کر ہی کیا جائے گا۔ اسرائیل کے صدر آئزک ہرزوگ […]

امریکی وزیرِ دفاع اسکینڈلز کی زد میں آگئے، مستعفی ہونے کے لیے دباؤ بڑھ گیا

امریکی وزیرِ دفاع پیٹ ہیگستھ پر ایک انسپکٹر جنرل کی رپورٹ اور کیریبین سمندر میں جنگی جرائم کے ارتکاب کے الزامات کی وجہ سے مستعفی ہونے کے لیے دباؤ بڑھ رہا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق انسپکٹر جنرل کی تازہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ہیگستھ نے حساس عسکری معلومات کو غیر مناسب […]

Rawalpindi-centred visa racket pushing Pakistanis into dangerous Europe routes uncovered

A human trafficking network operating out of Rawalpindi has been uncovered, revealing how young men from Khyber-Pakhtunkhwa’s settled and tribal districts are being exploited through fraudulent Turkish work permit visas and steered toward illegal migration routes into Europe. According to multiple sources, dozens of young men over the past two years have paid large sums […]