پاکستان میں ٹیلی کام صارفین کی تعداد 20 کروڑ جبکہ براڈبینڈ کنکشنز 15 کروڑ سے تجاوز کرگئی۔ پی ٹی اے نے سالانہ رپورٹ برائے سال 2024–25 جاری کی ہے جس میں پاکستان کے ٹیلی کام شعبے کی مسلسل ترقی، استحکام اور مجموعی کارکردگی کو اجاگر کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں ٹیلی کام […]
سال 2025ء قومی ائیرلائن کے لیے بہتر رہا، کئی برس بعد یورپ اور برطانیہ کے بند فضائی آپریشن بحال ہوئے، لندن اور برمنگھم کے لیے پروازیں آپریٹ کرنے کی تاریخ کا اعلان کیا گیا، نئے روٹس متعارف کروائے گئے مگر 9 برس سے معطل نجکاری بھی اسی سال ہوئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سال 2025ء کا […]
پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) نے پاکستان کے ٹیلی کام سیکٹر کی ترقی کا ایک تاریخی سنگِ میل عبور کرتے ہوئے ٹیلی نار پاکستان اور اورین ٹاورز (Orion Towers) کے جاری شدہ سو فیصد حصص کی خریداری کا عمل مکمل کرکے باضابطہ طور پر ٹیلی نار پاکستان کا انتظام سنبھال […]
نئے سال کی آمد کے سلسلے میں شہر میں نوجوانوں کی جانب سے ہلڑ بازی اور ٹریفک کے نظام کو درہم برہم کرنے کے پیش نظر ڈپٹی انسپکڑ جنرل (ڈی آئی جی) پولیس ساؤتھ زون کراچی کی درخواست پر ضلع جنوبی میں ڈبل سواری اور ہوائی فائرنگ پر پابندی عائد کردی گئی۔ کمشنر کراچی کے […]
وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں وزیراعظم نے بات چیت اور سفارت کاری کے ذریعے علاقائی امن و استحکام کو برقرار رکھنا پر زور دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق گفتگو نہایت گرمجوش اور خوشگوار ماحول میں ہوئی، گفتگو کے دوران وزیراعظم نے خادمِ […]
بھارت میں خواتین محفوظ نہیں رہی ہیں ایسے ہی ایک واقعے میں 16 سالہ لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ہے جس کے ملزم کو حیران کن انداز میں پکڑا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست راجستھان میں پیش آیا تھا۔ شدید عوامی دباؤ اور احتجاج کے باعث پولیس نیند سے […]
زمبابوے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان سکندر رضا کے 13 سالہ بھائی محمد مہدی انتقال کر گئے۔ زمبابوے کرکٹ نے افسوسناک خبر کی تصدیق کرتے ہوئے سکندر رضا اور ان کے اہلِ خانہ سے دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ زمبابوے کرکٹ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق محمد مہدی کا انتقال 29 […]
افغانستان میں طالبان حکومت نے کتابوں، نصاب اور معلومات تک رسائی پر سخت پابندیوں کا دائرہ 2025 کے دوران نمایاں طور پر وسیع ہو گیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان حکومت نے نہ صرف عام کتب خانوں اور بک شاپس کے لیے ممنوعہ کتابوں کی فہرستیں جاری کیں بلکہ جامعات کے نصاب کو […]
بینک دولت پاکستان (ایس بی پی ) نے پاکستان مالی شمولیت انڈیکس (P-FII) متعارف کرا دیا ہے جس سے ملک میں مالی خدمات تک رسائی، استعمال اور معیار کو مدنظر رکھتے ہوئے مالی شمولیت کی کیفیت کی جامع پیمائش ہو سکتی ہے، پی۔ ایف آئی آئی کے نتائج سے ظاہر ہوتا ہے کہ 2024ء میں […]
بلوچستان میں سال 2025 کے دہشت گردی کے واقعات میں شہریوں اور فورسز کے اہلکاروں سمیت مجموعی طور پر 827 افراد جاں بحق ہوئے جبکہ 745 دہشت گرد بھی مارے گئے۔ صوبائی حکومت کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق بلوچستان میں 2025 کے دوران دہشت گردی کے 940 واقعات پیش آئے، جن میں 827 […]