عمران خان سے ملاقات: تین ججز کے حکم پر ایس ایچ او کہتا ہے میں نے آرڈر نہیں دیکھا، وزیراعلیٰ کے پی

وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ عمران خان سے ملاقات کیلیے وزیراعظم کو اب کال نہیں کروں گا، اگر کسی کے پاس اختیار نہیں ہے تو اس سے بات کرنے کا کیافائدہ۔ میڈیا سے گفت گو میں انہوں نے کہا کہ ہم آئین و قانون کے دائرے میں رہ کر تمام راستے اپنانے کی […]

کھجور کی سب سے اعلیٰ قسم مجدول کے بیج پاکستان لانے کا فیصلہ

سیکریٹری فوڈ نے کہا ہے کہ کھجور کی سب سے ہائی ویلیو قسم مجدول کے بیجوں کو جلد پاکستان لائیں گے، 5 سال کے بعد مجدول کھجور کے ایک ایکڑ سے 30 ہزار ڈالر کی آمدن ہوسکے گی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے غذائی تحفظ کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں بریفنگ دیتے ہوئے سیکریٹری غذائی […]

بنگلہ دیش سپریم کورٹ کا غیرجانبدار کیئر ٹیکر نظام بحال کرنے کا حکم

بنگلہ دیش کی سپریم کورٹ نے جمعرات کو غیرجانبدار کیئر ٹیکر حکومت کے نظام کو بحال کر دیا ہے، تاہم عدالت نے واضح کیا کہ یہ نظام آئندہ سال ہونے والے قومی انتخابات پر نافذ نہیں ہوگا۔ یہ فیصلہ 2011 میں دیے گئے اسی عدالت کے سابقہ فیصلے کے خلاف دائر دو اپیلوں اور چار […]

روسی جاسوس جہاز برطانوی سرحد میں داخل، برطانیہ کارروائی کے لیے تیار

ایک روسی جاسوس جہاز نے پہلی بار لیزر کا استعمال کرتے ہوئے برطانیہ کے جنوبی افواج کے پائلٹس کی نگرانی میں خلل ڈالا ہے، جس پر برطانیہ کا سخت ردعمل آگیا، برطانوی وزیردفاع جان ہیلی نے خبردار کیا کہ اگر روس کی جانب سے مزید اشتعال انگیز اقدامات کیے گئے تو برطانوی حکومت کے پاس […]

جنوبی افریقا کے خلاف دوسرا ٹیسٹ؛ بھارتی ٹیم کمبینیشن سے پریشان

جنوبی افریقا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ سے قبل بھارتی ٹیم ایک بار پھر دباؤ کا شکار ہے۔ پہلے ٹیسٹ میں بدترین پرفارمنس اور شکست پر کھلاڑیوں کے بعد اب کولکتہ کے ایڈن گارڈنز اسٹیڈیم کی پچ بھی بھارت میں موضوعِ بحث بنی ہوئی ہے۔ بھارت اور جنوبی افریقا کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل […]