’تین مزید مون سون سسٹمز پاکستان کی طرف بڑھ رہے ہیں‘، این ڈی ایم اے نے خبردار کردیا

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک بھر میں بارشوں اور ممکنہ سیلابی صورتحال کے حوالے سے بری خبر سنا دی ہے۔ این ڈی ایم اے کے ٹیکنیکل ایکسپرٹ طیب شاہ نے کہا کہ بارشوں کا موجودہ سلسلہ 22 اگست تک جاری رہے گا اور مزید شدت متوقع ہے۔ ان کے مطابق […]

شمسی طوفان انسانوں میں بلڈ پریشر بڑھانے لگے، خواتین خطرے میں

ہم عام طور پر سورج کو صرف روشنی اور گرمی کا منبع سمجھتے ہیں، مگر ایک نئی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ زمین کے مقناطیسی میدان میں ہونے والی تبدیلیاں، جو سورج کی سرگرمیوں کی وجہ سے ہوتی ہیں، انسانی صحت پر غیر متوقع اثرات ڈال سکتی ہیں، خاص طور پر بلڈ […]

ملائکہ اروڑا ’بُڑھیا‘ کہنے پر غمزدہ، بیٹے نے کیسے صبر دیا؟

بولی وُڈ اداکارہ اور 51 سالہ ماڈل ملائکہ اروڑا نے سوشل میڈیا پر اپنے خلاف عمر کی بنیاد پر کی جانے والی تضحیک پر افسوس کا اظہار کیا اور بتایا کہ یہ تنقید کس حد تک انہیں متاثر کر رہی ہے۔ ”پِنک وِلا“ کو دیے گئے ایک انٹرویو میں ملائکہ نے انکشاف کیا کہ جب […]

گلگت بلتستان: کتیشو میں کلاؤڈ برسٹ، 20 غیر ملکی کوہ پیما اور 40 سے زائد مقامی ہائی پورٹرز پھنس گئے

گلگت بلتستان کے ضلع کھرمنگ کے بالائی گاؤں کتیشو میں کلاؤڈ برسٹ سے تباہ کن سیلابی ریلہ گاؤں میں داخل ہوگیا۔ سیلاب کے پانی کی زد میں آکر ماں اور بیٹی لاپتہ جبکہ ایک خاتون زخمی ہوگئیؐ۔ مقامی آبادی کو شدید مشکلات کا سامنا ہے اور امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ دوسری جانب ضلع گانچھے کے […]

ایشیا کپ کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان، بابر اور رضوان ٹیم سے باہر

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز اور ایشیا کپ کے لیے 17 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ ہیڈ کوچ مائیک ہیسن اور چیف سلیکٹر عاقب جاوید نے اتوار کو لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران ٹیم کا باضابطہ اعلان کیا۔ اہم بات یہ ہے کہ بابراعظم […]

ذیابیطس کے علاج کے لیے ایک نئے دور کا آغاز … برطانیہ میں پہلی کامیاب دوا تیار، لائسنس جاری کردیا گیا

ذیابیطس کے علاج کے شعبے میں ایک بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ برطانیہ کی میڈیسن اینڈ ہیلتھ کیئر ریگولیٹری ایجنسی (MHRA) نے ٹائپ 1 ذیابیطس کو سست کرنے والی پہلی دوا ’ٹیپلیزوماب‘ کے استعمال کی منظوری دے دی ہے۔ یہ پہلا موقع ہے کہ ایسی دوا کو باضابطہ طور پر لائسنس جاری کیا گیا […]