وفاقی آئینی عدالت کیلیے تین بینچ تشکیل دے دیے گئے، مزید دو ججز نے حلف اٹھا لیا

چیف جسٹس امین الدین خان نے وفاقی آئینی عدالت کے لیے تین بینچ تشکیل دے دیے جبکہ مزید دو ججز نے حلف بھی اٹھا لیا ہے۔ وفاقی آئینی عدالت کے بینچ 1 میں چیف جسٹس امین الدین خان، جسٹس علی باقی نجفی اور جسٹس ارشد حسین شامل ہیں۔ بینچ 2 میں جسٹس حسن رضوی اور […]

پنجاب میں سیلاب اور اسموگ سے متاثرہ معصوم بچی عائشہ کی کہانی

عائشہ کی عمر صرف چودہ برس ہے مگر اس کی آنکھوں نے اتنا سیلاب اور اب آلودگی دیکھی ہے کہ زندگی کے رنگ ماند پڑ چکے ہیں۔ وہ لاہور کے علاقہ تھیم پارک میں اپنے گھر کی چھت پر کھڑی آسمان کی طرف دیکھتی ہے تو اسے سورج نہیں، صرف زرد دھند دکھائی دیتی ہے۔ […]

FCC issues first cause list

The newly established Federal Constitutional Court (FCC) has issued its first cause list, formally kicking off the judicial proceedings under the newly-created apex judicial forum. Three benches of the FCC will begin hearing cases this week. Chief Justice FCC Justice Aminuddin Khan is set to start hearing cases from Monday (today), while Justice Hasan Azhar […]

Pakistan must guard against ‘debt trap’, says US envoy

US Chargé d’Affaires Natalie Baker has said Pakistan is a sovereign nation and must safeguard itself from falling into any country’s “debt trap”, stressing that the country should fully implement its privatisation programme and complete the International Monetary Fund’s (IMF) reform agenda to ensure long-term economic stability. She was speaking informally to journalists at Aiwan-e-Sadr […]

K-P accuses Centre of withholding funds

Khyber-Pakhtunkhwa Chief Minister Sohail Afridi on Sunday said the federal government had yet to release the province’s dues for the merged districts, lamenting that K-P continued to face financial discrimination. He made these remarks while launching a wide-ranging beautification project for Peshawar aimed at restoring the historic character of the provincial capital. Addressing the inauguration […]

حکومت نے ڈیزل مہنگا کر دیا، پیٹرول کی قیمت برقرار

وفاقی حکومت نے ہفتے کے روز ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے فی لیٹر اضافہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ فیصلہ اوگرا کی جانب سے نومبر کے دوسرے حصے کے لیے بھیجی گئی سفارشات کی بنیاد پر کیا گیا ہے۔ حکومت کے مطابق نئی قیمتیں 15 نومبر کی رات بارہ بجے سے […]

کراچی، کورنگی نمبر ڈھائی میں پولیس مقابلہ، زخمی سمیت 2 ڈاکو گرفتار

شہر قائد کے علاقے کورنگی نمبر ڈھائی میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مبینہ مقابلہ ہوا، جس میں دو ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا جن میں سے ایک زخمی حالت میں گرفتار ہوا۔ کورنگی نمبر ڈھائی میں پولیس نے اطلاع ملنے پر ڈاکوؤں کے خلاف کارروائی کی۔ اس دوران ڈاکوؤں نے پولیس پر فائرنگ […]

کراچی، نارتھ ناظم آباد میں فائرنگ، 18 سالہ نوجوان زخمی

شہر قائد میں نارتھ ناظم آباد کے علاقے کوثر نیازی کالونی میں فائرنگ کا ایک واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں ایک نوجوان زخمی ہوگیا۔ چھیپا حکام کے مطابق فائرنگ کا یہ واقعہ جھگڑے کے دوران پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق نارتھ ناظم آباد کی کوثر نیازی کالونی میں ہونے والی فائرنگ میں 18 سالہ […]