کراچی میں مدراس چوک کے قریب ڈکیتی کرتے ملزمان کو شہری نے گاڑی تلے روند دیا

کراچی میں مدراس چوک کے قریب ڈکیتی کرتے ملزمان کو شہری نے گاڑی تلے روند دیا۔ ملزمان فرار ہونے لگے تو کار سوار نے اپنی پستول سے گولیاں بھی چلائیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں مدراس چوک پر ڈکیتی کرتے ملزمان کو شہری نے گاڑی تلے روند دیا۔ ملزمان فرار ہونے لگے تو کار سوار […]

وفاقی بجٹ میں چھوٹی گاڑیوں پر سیلز ٹیکس بڑھانے کی تجویز مسترد

فاقی بجٹ 2025-26 میں چھوٹی گاڑیوں پر سیلز ٹیکس بڑھانے کی تجویز مسترد کر دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ایف بی آر نے چھوٹی گاڑیوں پر سیلز ٹیکس 18 فیصد کرنے کی سفارش دی تھی، تاہم آٹو موبیل پالیسی 2021-26 کے تحت اس تجویز کو منظور نہیں کیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ […]

America’s immigration dilemma: Law, accountability, and the crisis within

For decades, America has prided itself as a land of opportunity—a magnet for dreamers, workers, and refugees. But today, under the aggressive implementation of ICE-led deportations, spearheaded by President Donald Trump’s renewed enforcement drive, the country finds itself fractured. The issue is no longer just about legality—it has become a battleground of narratives, identity, and […]

وفاقی بجٹ: اسپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمانی رہنماؤں کا مشاورتی اجلاس کل طلب کرلیا

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے وفاقی بجٹ 26-2025 سے متعلقہ اجلاس کے لیے پارلیمانی رہنماؤں کا مشاورتی اجلاس کل شام 4 بجے طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی بجٹ سے متعلق قومی اسمبلی کے اجلاس کے لیے پارلیمانی رہنماؤں کا مشاورتی اجلاس کل طلب کرلیا گیا، اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی […]

ڈونلڈ ٹرمپ طیارے کی سیڑھیاں چڑھتے ہوئے لڑکھڑا گئے

ڈونلڈ ٹرمپ طیارے کی سیڑھیاں چڑھتے ہوئے لڑکھڑا گئے۔ امریکی صدر کے لڑکھڑانے کا واقعہ نیوجرسی سے واشنگٹن واپس جانے کے دوران پیش آیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی جہاز ائیر فورس ون کی سیڑھیاں چڑھتے ہوئے لڑکھڑا گئے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق ٹرمپ کے لڑکھڑانے کا واقعہ نیوجرسی سے چھٹیاں گزار کر واشنگٹن […]

سبی میں پکنک مناتے ہوئے 2 لڑکیاں گہرے پانی میں ڈوب کر جاں بحق

بلوچستان کے ضلع سبی کے علاقے ناڑی گاج کے مقام پر پکنک مناتے ہوئے 2 لڑکیاں گہرے پانی میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئیں، لیویز فورس نے ضروری کارروائی کے بعد لاشیں ورثا کے حوالے کردیں۔ عید الاضحیٰ کے تیسرے روز 22 سالہ فرزانہ اور 13 سالہ نادیہ اپنی فیملی کے ہمراہ پکنک منانے سبی […]