جرمنی میں خلافت کے قیام کی داعی مسلم تنظیم پر پابندی عائد؛ اثاثے منجمد

جرمنی نے ایک مسلم تنظیم کو ملک کے آئینی اصولوں کے خلاف سرگرمیوں اور خلافت کے قیام کی کوششیں کرنے کے الزام پر کالعدم قرار دیدیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق وفاقی جرمنی کے شہر ہیمبرگ میں پولیس نے 7 مقامات پر چھاپے مارے، جہاں اس تنظیم مسلم اِنٹرایکٹیو کا مرکز واقع تھا۔ جرمن پولیس نے تاحال کسی شخص کی […]

ایران نے جاسوسی کے الزام میں قید دو فرانسیسی شہری رہا کردیئے

ایران نے ’انسانی ہمدردی ‘ کے تحت دو فرانسیسی شہریوں کو رہا کردیا ہے جو گزشتہ تین برس سے جاسوسی کے الزام میں قید تھے۔ دونوں کو فرانس کے صدر ایمانویل میکرون نے رہائی کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ یہ جوڑا فی الحال ایران میں فرانسیسی سفارتخانے میں موجود ہے۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز […]

آن لائن فراڈ اور منی لانڈرنگ اسکینڈل، جرمنی میں 18 افراد گرفتار

جرمنی میں آن لائن فراڈ اور منی لانڈرنگ کے بین الاقوامی نیٹ ورک کے خلاف بڑی کارروائی میں 18 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق مشتبہ افراد نے 193 ممالک کے لاکھوں شہریوں کے کریڈٹ کارڈ ڈیٹا کا استعمال کرتے ہوئے کروڑوں یورو کا نقصان پہنچایا۔ جرمنی کے فیڈرل […]

نیویارک کے پہلے مسلمان میئر ظہران ممدانی کی اہلیہ راما دواجی کون ہیں؟

نیویارک کے نئے میئر ظہران ممدانی کی تاریخی کامیابی نے جہاں امریکی سیاست میں نیا باب رقم کیا، وہیں پسِ پردہ ان کی اہلیہ راما دواجی کا کردار عالمی میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔ این ڈی ٹی وی کے مطابق ڈلاس میں پلی بڑھی اور دبئی میں تعلیم حاصل کرنے والی شامی […]

پی ٹی آئی کا وزیراعلیٰ کے پی کی عمران خان سے ملاقات کیلیے قومی اسمبلی میں قرارداد لانے کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے وزیراعلیٰ کے پی کی عمران خان سے ملاقات نہ ہونے پر پارلیمنٹ میں قرارداد لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پی ٹی آئی چیئرمین کی زیر صدارت اسلام آباد پارلیمنٹ ہاؤس میں پارلیمانی کمیٹی کا اہم اجلاس ہوا جس میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے بھی شرکت کی۔ […]