جاپانی پھل

نباتاتی نام: جاپانی پھل کا نباتاتی نام ڈائسپورس کاکی ہے۔ تاریخی پس منظر: جاپانی پھل کے ابتدائی آثار چین سے ملتے ہیں۔ اسے ہزاروں سال سے بطور پھل استعمال کیا جا رہا ہے۔ اس کا سائنسی نام ڈائسپورس کاکی ہے۔ یہ یونانی لفظ سے اخذ کیا گیا ہے جس کا مطلب خدائی اناج ہے۔ ممکنہ […]

زباں فہمی266 ؛ پھروہی رام اللہ، حَماس ، غَزّہ اور فِلَسطین

ہمارے معاشرے کے خواندہ، نیم خواندہ اور ناخواندہ طبقات میں بعض مسائل کے اپنی جگہ اَٹل ہونے پر گویا قدرتی طور پر اِتفاقِ رائے پایا جاتا ہے۔ اگر کوئی لفظ یا نام غلط مشہور ہوگیا تو آپ لاکھ تصحیح کریں، وہ غلط ہی لکھا، پڑھا اور بولا۔ یا ۔پُکارا جائے گا ، حتیٰ کہ کچھ […]

موسموں کی شدت کیسے ہماری زندگیوں کو متاثر کر رہی ہے؟

کائنات بہت وسیع ہے، اس میں تنوع کا حسین امتزاج ہے اس میں مزید دلکشی پیدا کرتا ہے۔چٹانیں، پہاڑ، دریا، سمندر، ندی نالے، میدان ، ریگستان، جنگل یہ سب ماحول کو زندگی بخشتے ہیں۔پاکستان جنوبی ایشیاء میں واقع ہے۔ یہاں ایک بہترین لینڈ سکیپ ہے۔ اس کا جغرافیائی محل وقوع اسے ایشیاء اور وسطی ایشیاء […]

اے آئی کا نیا انقلاب۔۔۔ کیا ہے ہمارا انتخاب؟

یہ ڈیجیٹل دُور ہے، اور ہر دُور کی طرح اس ڈیجیٹل دُور میں بھی وہی لوگ کام یاب ہوں گے جو ڈیجیٹل دُنیا اور تبدیلی کو بروقت اور بہتر طریقے سے سمجھ سکیں گے۔ ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن نے ہماری زندگیوں کے انداز، سو، نقطۂ نظر اور کام کرنے کے طریقوں کو یکسر بدل دیا ہے۔ ڈیجیٹل […]

میرا لاہور شہربے مثال کے کچھ خوب صورت نظارے  (پہلا حصہ)

یہ 23 مارچ 1931 کا دن ہے۔ آج لاہور میں تین نوجوانوں کو پھانسی دی جانی ہے۔ بگھت سنگھ اور اس کے دو ساتھیوں سکھ دیو تھاپڑ اور شیو رام ہری راج گرو پر الزام ہے کہ انھوں نے 1928 میں برطانوی پولیس افسر جان سانڈرر کو لاہور میں گولی مار کر قتل کردیا تھا۔ […]

کسٹمز کی کارروائیاں، کروڑوں روپے کی چاندی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

کلکٹوریٹ آف کسٹمز (انفورسمنٹ) کوئٹہ نے یارو کے علاقے میں ٹویوٹا گاڑی سے 40 عدد خالص چاندی کی اینٹیں اور 36 عدد بسکٹ  برآمد کرکے کروڑوں مالیت کی چاندی کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے مطابق ضبط شدہ چاندی اور گاڑی کی مجموعی مالیت تقریباً 2 […]

افغان طالبان کا ماضی وحال

یہ 1994ء کی بات ہے جب قندھار میں افغان طالبان تحریک کی بنیاد رکھی گئی۔ صرف دو سال بعد انھوں نے افغانستان کے بیشتر حصے پر اپنی حکومت قائم کرلی۔ اس زمانے میں کئی پاکستانی ان کے حامی تھے کیونکہ انھیں سادہ مزاج اور فوری انصاف مہیا کرنے والے حکمران سمجھا گیا۔گو افغان طالبان نے […]

مستونگ میں فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشت گرد ہلاک، راہگیر شہید اور 8 زخمی

بلوچستان کے ضلع مستونگ کے علاقے دشت میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، فائرنگ کے تبادلے کے دوران ایک راہ گیر شہید اور 8 افراد زخمی ہوگئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق دہشت گردوں اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کی زد میں راہ گیر اور دیگر افراد […]

سیکیورٹی فورسز کی کرم میں کارروائی، 7 خوارج ہلاک، کیپٹن اور 5 جوان شہید

سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں بھارتی پراکسی فتنۃ الخوارج کے خلاف کارروائی کرکے 7 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں کپٹن سمیت پاک فوج کے 6 اہلکار شہید ہوئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے ضلع […]

دہلی میں ’مصنوعی بارش‘ کروانے کا تجربہ ناکام کیوں ہوا؟

نئی دہلی میں فضائی آلودگی پر قابو پانے کے لیے حکومت کی جانب سے کلاؤڈ سیڈنگ کے ذریعے ’مصنوعی بارش‘ کرانے کا تجربہ کیا گیا، تاہم شہر کے کسی حصے میں بارش نہ ہوسکی۔ بھارتی دارالحکومت میں بڑھتی ہوئی فضائی آلودگی اور دھند کے خاتمے کے لیے حکومت کی جانب سے مصنوعی بارش کروانے کا […]