کراچی کے بعد روہڑی اسٹیشن کو بھی جدید طرز پر اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ

پاکستان ریلویز نے سندھ میں کراچی کے بعد روہڑی اسٹیشن کو بھی جدید طرز پر اَپ گریڈ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وزیر ریلوے کی زیرِ صدارت سکھر ریلوے ڈویژن سے متعلق اہم اجلاس ہوا جس میں ریلوے انفرا اسٹرکچر اور سہولیات پر تفصیلی غور کیا گیا۔ وزیراعظم پاکستان کی ہدایات پر وزیرِ ریلوے […]

سڈنی حملے میں ملوث دہشت گرد بھارتی ہے، دوست کا انکشاف

بھارت اور اسرائیل کی آسٹریلیا میں ہونے والے دہشتگردی کے واقعے کو پاکستان سے جوڑنے کا گمراہ کن پروپیگنڈا فلاپ ہو گیا اور دہشتگرد حملے میں ہلاک ہونے والے دہشت گرد کا تعلق بھارت سے ہونے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ سڈنی کے بونڈی بیچ میں پیش آنے والے دہشت گردانہ فائرنگ کے واقعے میں […]

سڈنی: حملہ آوروں کی شناخت ہوگئی، باپ 1998 میں آسٹریلیا آیا تھا، بیٹا مقامی ہے

آسٹریلیا کے ساحلی علاقے بونڈی بیچ میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے کے بعد وفاقی اور ریاستی حکام نے اسلحہ قوانین پر نظرِثانی کا اعلان کیا ہے۔ حکام کے مطابق فائرنگ کے واقعے میں مبینہ طور پر باپ اور بیٹا ملوث تھے، جس کے نتیجے میں 15 افراد جان سے گئے جبکہ پولیس کارروائی میں […]

میسی کا دورۂ دہلی: ایک مصافحے کا ایک کروڑ

ارجنٹائن کے عالمی شہرت یافتہ فٹبال اسٹار لیونل میسی کا بھارت کا دورہ محض ایک یا دو تقریبات تک محدود نہیں تھا بلکہ دہلی میں ایک خصوصی بند دروازوں کے پیچھے ہونے والی ملاقات میں شرکت بھی شامل تھی۔ اگرچہ میسی کی دہلی آمد پر عوامی دلچسپی بہت زیادہ تھی، لیکن ان کی سیکیورٹی کے […]

ایکسپو سینٹر کراچی میں عالمی کتب میلہ جمعرات سے شروع ہوگا

ایکسپو سینٹر کراچی میں پانچ روزہ عالمی کتب میلہ جمعرات 18 دسمبر سے شروع ہوگا۔ چیئرمین پاکستان پبلشرز اینڈ بک سیلرز ایسوسی ایشن کامران نورانی و دیگر نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ 5 روزہ کتب میلہ 18 دسمبر سے  22 دسمبر تک ایکسپو سینٹر میں جاری رہے گا جس میں 17 […]