ہماری پسماندگی کا غلط استعمال، غربت کو کمزوری سمجھا جا رہا ہے، مولانا فضل الرحمان

سربراہ جے یو آئی (ف) مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہماری پسماندگی کاغلط استعمال اور غربت کو کمزوری سمجھا جا رہا ہے۔ تونسہ شریف میں استحکام پاکستان کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ طویل عرصے بعد یہاں میں اجتماع سے مخاطب ہوں، ہم بھی کوہ سلیمان کے […]

سعودیہ نے پاکستان سمیت 14 ممالک پر عارضی ویزہ پابندی عائد کردی

سعودی عرب کی جانب سے حج سیزن کے تحت پاکستان سمیت 14 ممالک پر عارضی ویزہ پابندی عائد کردی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پابندی کا اطلاق عمرہ، بزنس اور فیملی ویزوں پر ہوگا، ویزہ پابندیاں جون کے وسط میں ختم ہونے کا امکان ہے۔ اس حوالے سے سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ عمرہ […]

خیبرپختونخوا، رواں سال دہشتگردی واقعات میں عوام سمیت 152پولیس اہلکار شہید

خیبرپختونخوا میں دہشتگردی واقعات کے حوالے سے اعداد و شمار جاری کر دیئے گئے ہیں، خیبر پختونخوا میں دہشت گرد حملوں میں شہید و زخمیوں کی سہ ماہی رپورٹ آج نیوز کو موصول ہوگئی۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ خیبرپختونخوا میں‌ رواں سال دہشتگردی واقعات میں عوام سمیت 152پولیس اہلکار شہید ہوئے ہیں، جبکہ […]

عالمی و مقامی صرافہ مارکیٹس میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بھاری کمی

عالمی اور مقامی صرافہ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 5500 روپے کی کمی کے بعد 3 لاکھ 20 ہزار روپے کا ہو گیا، جب کہ 10 گرام سونے کی قیمت 4714 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 74 ہزار 348 روپے تک […]

فلش ٹینک پر دو بٹن کیوں؟ کونسا بٹن کب دبانا چاہئیے؟

فلش ٹینک پر دو بٹن آپ روزانہ ہی دیکھتے ہوں گے لیکن کبھی یہ نہیں سوچتے کہ ایسا کیوں ہے۔ زیادہ تر گھروں اور دفاتر میں ویسٹرن ٹوائلٹ کا رجحان بڑھ گیا ہے، ویسٹرن ٹوائلٹ استعمال کرنے کے بعد کموڈ کو صاف کرنے کے لیے صرف فلش ٹینک کا بٹن دبانا پڑتا ہے۔ آپ نے […]