کراچی کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن؛متعدد افغان باشندے زیرحراست

پولیس کی بھاری نفری نے سہراب گوٹھ الآصف اسکوائر  اور اس کے اطرافی علاقوں میں  آپریشن کے دوران متعدد افغان باشندوں کو حراست میں لے لیا ۔ وفاقی حکومت کی پالیسی کے تحت ایس ایس پی ایسٹ فرخ رضا کی سربراہی میں پولیس پارٹی نے منگل کو رات گئے سہراب گوٹھ  الآصف اسکوائر اور اس […]

پاکستان کا  بلقان میں پائیدار امن کے لیے مسلسل مکالمے اور باہمی احترام پر زور

پاکستان نے بلقان میں پائیدار امن و استحکام کے لیے مسلسل مکالمے اور باہمی احترام پر زور دیا ہے۔ براعظم بلقان میں امن، استحکام اور خوشحالی کے لیے اپنی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے پاکستان کی جانب سے واضح کیا گیا ہے کہ خطے میں دیرپا امن و استحکام صرف اسی صورت میں […]

سلمان خان اپنے بھائی ارباز سے نفرت کرتے ہیں؟

بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف ہدایتکار اور مصنف ابھینو کشیپ نے ایک تازہ انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کے بھائی ارباز خان کے ساتھ تعلقات خوشگوار نہیں رکھتے ہیں اور فلم دبنگ کے دوران وہ ان سے ناخوش تھے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ کئی دنوں سے […]

سونا مہنگا ہونے پر عوام کی چاندی میں دلچسپی، ایک ماہ میں فی تولہ قیمت ہزاروں روپے بڑھ گئی

سونے کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافے کے بعد اب چاندی بھی عوام کی پہنچ سے دور ہوگئی ہے۔ مارکیٹ میں چاندی کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے اور فی تولہ 9 ہزار روپے میں فروخت ہو رہی ہے۔ جیولرز کے مطابق صرف ایک ماہ میں چاندی کی قیمت میں […]

حکومت کا سونے کی درآمد اور برآمد پر عائد پابندی ختم کرنے کا فیصلہ

حکومت نے سونے کی درآمد اور برآمد پر عائد پابندی ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ وزارتِ تجارت کے ذرائع کے مطابق اس حوالے سے سمری جلد اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کو منظوری کے لیے بھجوائی جائے گی۔ ذرائع نے بتایا کہ سونے کی درآمد و برآمد پر پابندی رواں سال مئی میں […]