جھیلیں پنجاب کی   

سیاحت کے حوالے سے جھیل کا نام آتے ہی ہماری نظر شمال کی طرف اٹھ جاتی ہے جہاں دنیا کی چند حسین ترین جھیلیں موجود ہیں۔ خیبرپختونخواہ اور گلگت بلتستان میں پاکستان کی بہت سی بڑی اور مشہور جھیلیں واقع ہیں جن میں کرومبر، ست پارہ، رش لیک، سیف الملوک، کٹورا، ماہوڈنڈ، دودی پت، آںسو، […]

دیوالی پر آلودگی کا خطرہ، پنجاب حکومت کا سموگ کنٹرول کے لیے ہنگامی پلان فعال

دیوالی کے موقع پر فضا میں شدید آلودگی کے خدشے کے پیش نظر پنجاب حکومت نے سموگ سے نمٹنے کے لیے بڑے پیمانے پر اقدامات مکمل کر لیے ہیں۔ سرحد پار بھارت کے شہروں امرتسر، لدھیانہ اور ہریانہ سے آنے والی آلودہ ہوائیں لاہور، فیصل آباد، ساہیوال، ملتان اور دیگر شہروں کی فضا کو متاثر […]

اقوام عالم کی نئی ’’ ٹیک‘‘ سرد جنگ

دنیا بھر کی حکومتوں نے یوکرین، مشرق وسطیٰ کے تنازعات اور جنوبی ایشیا میں ہوئی پاک بھارت جنگ پر بھرپور توجہ دے رکھی ہے ۔ کہا جاتا ہے کہ ان کے ذریعے ہمیں اس عمل کی پہلی جھلک نظر آتی ہے کہ مستقبل کی جنگ کیسی ہوگی، نہ صرف ہتھیاروں بلکہ نئی ٹیکنالوجی اور حکمت […]

پرتگال میں عوامی مقامات پر نقاب پر پابندی عائد کا بل پارلیمنٹ سے منظور

پرتگال کی پارلیمنٹ نے ایک بل منظور کرلیا ہے جس کے تحت عوامی مقامات پر مذہبی یا صنفی وجوہات کی بنا پر چہرہ ڈھانپنے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اس اقدام کو متعدد مسلمان خواتین کے چہرے کے نقاب کو نشانہ بنانے کے طور پر دیکھا گیا […]

غزہ امن منصوبہ: جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی من مانی جاری

سابق چیئر مین شعبہ میڈیا اینڈ کمیونیکشن اسٹڈیز، اسلامیہ یونیورسٹی ، بہاولپور   یہ امر خوش آئند ہے کہ غزہ امن منصوبے کے پہلے مرحلے کے مطابق جنگ بندی کا اعلان کردیا گیا ہے۔اور طے شدہ فارمولے کے تحت حماس نے 20 زندہ یرغمالیوں اور چند یرغمالیوں کی لاشیں اسرائیل کے حوالے کی ہیں، جبکہ […]

کراچی، پولیس کے ساتھ مختلف علاقوں میں مبینہ فائرنگ کے تبادلے میں ایک ڈاکو ہلاک

پولیس کے ساتھ مختلف علاقوں مبینہ فائرنگ کے تبادلے میں ایک ڈاکو ہلاک ہوگیا اور زخمی سمیت 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ ترجمان کراچی پولیس کے مطابق شاہ فیصل کالونی نمبر 5 میں پولیس اور ملزمان  کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس کے بعد زخمی سمیت دو ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ انہوں […]

نئی دہلی دنیا کا آلودہ ترین شہر، لاہور کا فضائی معیار بھی خطرناک حد تک خراب

فضائی آلودگی کے بڑھتے ہوئے بحران نے ایک بار پھر لاہور کو دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں شامل کر دیا ہے اور عالمی ماحولیاتی نگرانی کے ادارے آئی کیو ایئر کے مطابق اتوار کو لاہور کا فضائی معیار خطرناک حد تک خراب رہا جبکہ بھارتی دارالحکومت نئی دہلی 218 اے کیو آئی […]

حماس کے غیر مسلح ہونے کی کوئی ٹائم لائن نہیں، یہ بڑے جھگڑالو لوگ ہیں: صدر ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ حماس کے غیر مسلح ہونے کی کوئی ٹائم لائن نہیں، میری اپنی ٹائم لائن میرے دماغ میں ہے، 50 ہزار حماس کارکن مارے جاچکے ہیں، یہ بڑے جھگڑالو لوگ ہیں، ہم غزہ میں فوج بھیجے بغیر حماس غیر مسلح کریں گے۔ ترک خبر رساں ادارے انادولو ایجنسی […]

صدر ٹرمپ نے کولمبین صدر کو ’غیرقانونی ڈرگ لیڈر’ قرار دے دیا، امداد بھی روکنے کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کولمبیا کے صدر گستاوو پیٹرو کو ”غیر قانونی منشیات اسمگلنگ کا رہنما“ قرار دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ امریکا کولمبیا کو دی جانے والی ”بڑے پیمانے کی مالی ادائیگیاں اور سبسڈیز“ فوری طور پر ختم کر دے گا۔ اتوار کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ […]

China’s Xi calls for ‘reunification’ in message to new Taiwan opposition leader

Chinese President Xi Jinping called on Sunday for efforts to advance “reunification” in a message of congratulations to the new leader of Taiwan’s main opposition party, whose election took place amid accusations of interference by Beijing. Former lawmaker Cheng Li-wun, who will take over as leader of the Kuomintang (KMT) party on November 1, won […]