”دی بِگ ون“ – انسانی تاریخ کا سب سے بڑا زلزلہ کب آئے گا؟

میانمار میں شدید زلزلے نے تباہی مچادی، جس کی شدت 7.7 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کے اثرات نہ صرف مینڈالے بلکہ تھائی لینڈ سمیت دیگر قریبی ممالک میں بھی محسوس کیے گئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق تقریباً دو ہزار افراد کے جاں بحق ہونے کا خدشہ ہے جبکہ املاک کو اربوں ڈالر کا نقصان پہنچا […]

شوہر کی جائیداد ہتھیانے کیلئے جعلی وصیت بنانے والی بزرگ خاتون گرفتار

ممبئی کے علاقے پووائی میں ایک 61 سالہ خاتون کو اپنے شوہر کی جائیداد پر قبضہ جمانے کے لیے جعلی وصیت تیار کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق مذکورہ خاتون کے خلاف نو ماہ قبل مقدمہ درج کیا گیا تھا، جس کے بعد تحقیقات کے نتیجے میں اس کی گرفتاری عمل […]

ایپل کا آئی او ایس 19 کے ساتھ ’اے آئی ڈاکٹر‘ لانچ کرنے کا فیصلہ، اے آئی کو ٹریننگ دینے کیلئے اصل ڈاکٹر رکھ لئے

ایپل اپنی ہیلتھ ایپ میں ایک بڑی اپڈیٹ پر کام کر رہا ہے، اور ایک نئی رپورٹ کے مطابق، آئی او ایس 19 کے ساتھ ایک اے آئی ڈاکٹر متعارف کرایا جا سکتا ہے۔ یہ نیا فیچر صارفین کے لیے ذاتی نوعیت کا صحت سے متعلق تجزیہ اور مشورے فراہم کرے گا۔ اے آئی ڈاکٹر […]

ٹرمپ کی دھمکی کے بعد ایران نے اپنے میزائل تیار کرلئے

واشنگٹن اور تہران کے درمیان کشیدگی میں شدت آگئی ہے، جب کہ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران پر بمباری کی دھمکی کے بعد ایران نے اپنے زیرِ زمین میزائل لانچنگ مراکز کو الرٹ موڈ میں ڈال دیا ہے۔ ایرانی سرکاری میڈیا ”تہران ٹائمز“ کے مطابق، تہران نے واضح کیا ہے کہ وہ کسی […]

صوابی: نماز عید کے بعد مسجد کے باہر فریقین کی ایک دوسرے پر فائرنگ، دو افراد جاں بحق، دو زخمی

صوابی کے علاقے گدون اُتلہ میں نماز عید کے بعد مسجد کے سامنے دو فریقین کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس کے نتیجے میں چچا اور بھتیجا جاں بحق ہوگئے، جبکہ ایک راہگیر سمیت دو افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق دونوں فریق آپس میں رشتہ دار تھے اور واقعہ پرانی دشمنی کا […]