علی امین گنڈاپور نے خیبرپختونخوا مائنز اینڈ منرل ایکٹ پر سوشل میڈیا بیانیہ اڑا دیا

**خیبرپختونخوا کے وزراعلی علی امین گنڈاپور نے صوبے کے مائنز اینڈ منرل ایکٹ پر حالیہ دنوں سوشل میڈیا پر سامنے آنے والے بیانے کو اڑا دیا ہے۔ پیر کو ایکٹ پر ایک اہم بریفنگ کے دوران علی امین گنڈا پور نے کہا کہ مائنزاینڈ منرل ایکٹ کے پی کا اپنا بنایا ہوا ایکٹ ہے، ایکٹ […]

راج کمار راؤ نے عامر خان سے اہم کردار چھین لیا

مشہور بالی ووڈ اداکار راج کمار راؤ نے بھارت کے سب سے مشہور سرکاری وکیل اجول نکم کی زندگی پر مبنی آنے والی بائیوپک میں عامر خان سے اہم کردار چھین لیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق عامر خان پہلے خود وکیل اجول نکم کی بائیوپک کرنے کے لیے بات کر رہے تھے لیکن اب، […]

کراچی حج آپریٹرز کی حج بحران کے معاملے پر آرمی چیف، وزیراعظم اور صدر سے مداخلت کی اپیل

کراچی میں حج آپریٹرز نے 67 ہزارعازمین کو کوٹے کے تحت اجازت دینے کا مطالبہ کردیا۔ حج آرگنائزر ایسوسی ایشن سندھ کے چیئرمین زعیم اختر صدیقی نے وزیراعظم اورآرمی چیف سے مداخلت کی اپیل کر دی۔ کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے حج ٹور آپریٹر زعیم اختر صدیقی نے بتایا کہ […]

امریکی نائب صدر کو بھارتی نژاد بیوی دہلی لے آئی، مودی کے گھر پہنچا دیا

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کو ان کی بھارتی نژاد بیوی دہلی لے آئی، نائب صدر بننے کے بعد ان کا یہ پہلا بھارت کا دورہ ہے۔ امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اہلیہ اور 3 بچوں سمیت بھارت کے دورے پر پہنچے ہیں۔ امریکی نائب صدر کے تینوں بچوں کو بھارتی لباس میں […]

پشاور کے7 تھانوں میں ویمن ڈیسک غیر فعال، خواتین اہلکار دیگر ڈیوٹیوں میں مصروف

پشاورکے7 پولیس اسٹیشنز میں قائم ویمن ڈیسک غیر فعال ہے، خواتین اہلکاروں کو دیگر ڈیوٹیوں میں اتنا الجھا دیا گیا۔ مرد آفیسر حقائق سے بے خبر نکلے۔ خواتین کو فوری اور محفوظ انصاف کی فراہمی کے لیے پشاور کے سات پولیس اسٹیشنز میں قائم کیے گئے ویمن ڈیسک غیر فعال ہو چکے ہیں۔ خواتین اہلکاروں […]

رانا ثنااللہ کا شرجیل میمن سے رابطہ؛ نہروں کا مسئلہ حل کرنے کیلئے معاملات آگے بڑھانے پراتفاق

مشیر وزیراعظم رانا ثنااللہ نے وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے، دونوں رہنماؤں نے پانی کے مسئلہ پر مشاورت کے عمل کو آگے بڑھانے پراتفاق کیا۔ تفصیلات کے مطابق مشیر وزیراعظم رانا ثنا اللہ نے صوبائی وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ معاملے کو […]

کراچی : رکشہ ایسوسی ایشن کی جانب سے پریس کلب کے باہر احتجاج

کراچی میں رکشہ ایسوسی ایشن کی جانب سے پریس کلب پر احتجاج کیا گیا جس کے باعث اطراف کی سڑکوں پر بدترین ٹریفک جام ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق یہ احتجاج شہر کی اہم شاہراہوں پر رکشوں پر پابندی کے خلاف کیا جارہا ہے۔ احتجاج میں رکشہ مالکان کی بڑی تعداد موجود تھی جنہوں نے پریس […]

نازیبا ویڈیو لیک معاملہ، ٹک ٹاکر نے خاموشی توڑ دی

معروف ٹک ٹاک اسٹار سامعہ حجاب نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی مبینہ نازیبا ویڈیوز سے متعلق خاموشی توڑ دی۔ ٹک ٹاکر کی جانب سے ایک ویڈیو پیغام شئیر کیا گیا جس میں انہوں نے مبینہ وائرل ویڈیو کو جعلی قرار دے دیا۔ رپورٹ کے مطابق رشتہ پکا رشتہ پکا ویڈیوز سے مقبولیت حاصل […]

آئی پی ایل: غیر ملکی کرکٹرز کی خراب کارکردگی، سہواگ نے آڑے ہاتھوں لے لیا

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کرکٹر وریندر سہواگ انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) 2025 میں ناقص کارکردگی دکھانے والے غیر ملکی کرکٹرز کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ورینڈر سہواگ غیر ملکی کرکٹرز گلین میکسویل اور لیام لیونگ اسٹون پر برس پڑے۔ میڈیا سے گفتگو میں سابق بھارتی کرکٹر […]

جے یو آئی اور جماعت اسلامی کا غزہ میں مظالم کیخلاف 27 اپریل کو مینارِ پاکستان پر جلسے کا اعلان

سربراہ جے یو آئی ف مولانا فضل الرحمان نے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کے ہمراہ فلسطین سے اظہارِ یک جہتی کے لیے 27 اپریل کو مینارِ پاکستان پرجلسے کا اعلان کر دیا۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ اتحاد کے نام پر ایک نیا پلیٹ فارم تشکیل دیا جا رہا ہے۔ ملک بھرمیں […]