کراچی کنگز کا اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کیلئے 129رنز کا ہدف

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے دسویں میچ میں کراچی کنگز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کیلئے 129رنز کا ہدف دے دیا۔ پی ایس ایل 10 کے دسویں میچ میں اسلام آباد یونائٹیڈ نے کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ کراچی کنگز […]

یو اے ای کے وزیر خارجہ شیخ عبداللہ 2 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

متحدہ عرب امارات کے وزیرخارجہ شیخ شیخ عبداللہ بن زاید النہیان اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ پاکستان پہنچ گئے۔ امارات کے وزیرمملکت برائے امور خارجہ ہمراہ کے ساتھ اعلیٰ سطح کا وفد بھی پاکستان پہنچا ہے، ایئرپورٹ پر نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار اور دیگر حکام نے استقبال کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے […]

وفاقی حکومت کا بجلی کی قیمت میں مزید ریلیف دینے کا فیصلہ

بجلی صارفین کے لیے خوشخبری سامنے آئی ہے، عوام کے لیے وفاقی حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں مزید کمی کی نوید سنا دی ہے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے بجلی کی قیمت میں مزید ریلیف دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ملک بھر کیلئے بجلی 1 روپے 71 پیسے فی یونٹ سستی ہونے کا […]

حکمران عیاشیوں میں لگے ہوئے ہیں، حکومت کے پاس مینڈیٹ ہی نہیں، عمر ایوب

استحکام پاکستان کانفرنس نے شرکا نے کہا ہے کہ ملک میں استحکام کیلئے آئین پرعملدرآمد ناگزیر ہے،اگر ملک میں استحکام لانا ہے تو عوام کے حق حکمرانی کو تسلیم کرنا ہوگا۔ اپوزیشن اتحاد کی منعقدہ استحکام پاکستان کانفرنس میں عمرایوب، راجہ ناصرعباس، صاحبزادہ حامد رضا، محموداچکزئی اور دیگر رہنماؤں نے آئین کی بالادستی، سیاسی رہنماؤں […]

چیچہ وطنی: گندم کی فسل کو آگ لگ گئی، مالک کا لاکھوں کا نقصان

چیچہ وطنی کے نواحی گاؤں میں آگ لگنے سے 14ایکڑ فصل گندم جل کر خاکستر ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق چیچہ وطنی کے گاؤں 113 بارہ ایل میں گندم کی تیار فصل کو آگ لگ گئی، جس کے نتیجے میں 14 ایکڑ پر کھڑی گندم کی تیار فصل جل کر خاکستر ہوگئی۔ آگ لگنے سے […]

بھارت: اسپتال میں 77 سالہ بزرگ پر ڈاکٹر کا بہیمانہ تشدد ، ویڈیو وائرل

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع چھترپور میں ایک ڈاکٹر نے 77 سالہ بزرگ شہری پر وحشیانہ تشدد کیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ یہ واقعہ 17 اپریل کو ضلعی اسپتال میں پیش آیا، جس کی ویڈیو موقع پر موجود افراد نے موبائل فون پر ریکارڈ کی۔ متاثرہ بزرگ ادھو لال جوشی […]

26 اپریل کو ہڑتال اور 27 کو آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کروں گا، حافظ نعیم الرحمان

غزہ مارچ کے قافلوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے، بڑی تعداد میں کارکن فلسطینوں سے اظہار یکجہتی کے لئے موجود ہیں۔ اس موقع پر امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے مارچ میں موجود شرکا سے خطاب میں کہا کہ حکمرانوں غیر مسلموں سے غیرت حاصل کرو، غیر مسلم نوجوان اپنے مستقبل کی فکر […]

Emma Slater and Alan Bersten confirm relationship with an onstage kiss during DWTS tour

Dancing With the Stars professionals Emma Slater and Alan Bersten have officially confirmed their relationship after months of speculation. The pair shared a kiss onstage during a live performance on the Dancing With the Stars Tour in Chicago over the weekend, drawing loud cheers from the audience. According to eyewitnesses, the moment occurred during a […]