کینسر بھی نہیں ، بالی ووڈ اداکارہ گنجی کیوں ہوگئیں؟

بالی وُڈ کی مشہور اداکارہ شانتی پریا، جنہوں نے اپنی فلمی سفر کا آغاز 1991 میں فلم ’سوگندھ‘ سے اکشے کمار کے ساتھ کیا تھا، نے حال ہی میں اپنے بال منڈوا کر معاشرتی خوبصورتی کے معیارات کو چیلنج کیا ہے۔ شانتی پریا نے اپنی نئی شکل کی کچھ تصاویر شیئر کیں، جن میں وہ […]

حادثات کی آڑ میں جو سیاست اور فساد چاہتا ہے اسے ہرگز معاف نہیں کیا جائے گا، شرجیل میمن

کینالز کے معاملے پر سندھ حکومت اور وفاقی حکومت آمنے سامنے آگئیں۔ وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ واضح کہہ چکے ہیں کہ کینالز نہیں بننے دیں گے،عرفان صدیقی نے آئین نہیں پڑھا تو انہیں سینیٹر بھی نہیں رہنا چاہیے۔ کراچی میں پریس کانفرسن کرتے ہوئے شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ عرفان […]

تجارتی جنگ سنگین: چین نے بھی امریکہ پر 125 فیصد ٹیرف لگا دیا

امریکہ اور چین کے درمیان تجارتی جنگ مزید تیز ہوگئی، امریکہ کی جانب سے چینی مصنوعات پر 145 فیصد ٹیرف نافذ کرنے کے بعد چین نے بھی پلٹ وار کرتے ہوئے امریکی اشیاء پر درآمدی محصولات کو 125 فیصد تک بڑھا دیا ہے۔ چینی وِزارتِ تجارت نے اس فیصلے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ […]

ندا یاسر نے لیپ ٹاپ کیوں توڑا، یاسر کے بیان پر بول اٹھیں

پاکستانی میزبان ندا یاسر نے شوہر، ڈائریکٹر وپروڈیوسر یاسر نواز کا لیپ ٹاپ اور ٹی وی توڑے جانے کے بیان پر اپنا ردعمل دے دیا۔ ندا یاسر اور ان کے شوہر، اداکار و ہدایت کار یاسر نواز، حالیہ دنوں میں اپنی ذاتی زندگی سے متعلق خبروں کی زد میں ہیں۔ یاسر نواز نے ایک پروگرام […]

بھارت کے مختلف اضلاع میں آسمانی بجلی گرنے سے 50 افراد ہلاک

جمعرات کو بہار کے کئی اضلاع میں آسمانی بجلی گرنے اور ژالہ باری سے 25 افراد ہلاک ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بہار میں ایک طاقتور طوفان اور آسمانی بجلی گرنے سے مختلف اضلاع میں 58 افراد ہلاک ہو گئے۔ رپورٹ کے مطبق نالندہ میں 23، سیوان میں 4، اور کٹیہار، دربھنگہ، بیگوسرائے، بھاگلپور […]

شاہ رخ کے والد نے عامرخان کے پردادا کے خلاف الیکشن لڑا، ماجرا کیا ہے؟

شاہ رخ خان، بالی وڈ کے بے تاج بادشاہ، ایک معروف اداکار ہونے کے ساتھ ایک تاریخی پس منظر رکھتے ہیں جو کم لوگوں کے علم میں ہے۔ ان کے والد، میر تاج محمد خان، ایک بااثر شخصیت تھے جنہوں نے ہندوستان کی آزادی کی تحریک میں نمایاں کردار ادا کیا۔ پشاور کے قصہ خوانی […]

شارع فیصل پر افطار کے وقت میاں بیوی کو کچلنے والے ڈرائیور کی ضمانت منظور

کراچی کی مقامی عدالت نے شارع فیصل پر گاڑی کی ٹکر سے میاں بیوی کی ہلاکت کے مقدمے میں ملزم انیق کی ضمانت منظور کرلی ہے۔ ذرائع کے مطابق کراچی میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی نے میاں بیوی کو کار سے ٹکر مانے والے ملزم انیق کی ضمانت منظور کرتے ہوئئے ملزم کو […]

Two teenagers die after Colo Colo–Fortaleza clash halted by fan, police violence

Two teenagers died after a confrontation between fans and police outside the Monumental Stadium in Santiago, Chile, ahead of Colo Colo’s Copa Libertadores group stage match against Fortaleza, officials confirmed. The incident took place on Tuesday evening after police reportedly blocked about 100 fans from entering the stadium, leading to clashes near the entrance. Local […]