Tyreek Hill investigated after domestic dispute with wife Keeta Hill as divorce proceedings reportedly begin

Miami Dolphins wide receiver Tyreek Hill is facing renewed scrutiny after police responded to a domestic dispute at his Sunny Isles Beach condo involving his wife, Keeta Hill. According to a report obtained by Local 10 News, officers were dispatched on April 7, 2025, following reports of an “assault in progress” during a heated altercation […]

اسلام آباد ہائیکورٹ میں بینچز کی مسلسل تبدیلی: جسٹس محسن اختر کیانی نے سوالات اٹھا دیے

اسلام آباد ہائیکورٹ میں بینچز کی مسلسل تبدیلیوں اور کیسز کی ایک بینچ سے دوسرے بینچ میں منتقلی کے معاملے پر جسٹس محسن اختر کیانی نے سنجیدہ سوالات اٹھا دیے۔ بینچز میں تبدیلی کے حوالے سے نئی پیش رفت اُس وقت سامنے آئی جب جسٹس محسن اختر کیانی اور جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے […]

بارک اوباما کی اہلیہ نے طلاق کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی

سابق امریکی صدر باراک اوباما اور اہلیہ مشیل اوبامہ کے درمیان اختلافات اور طلاق کی خبریں کچھ عرصے سے زیر گردش ہیں، جس پر اب سابق خاتون اول کا ردعمل سامنے آ گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق حال ہی میں بارک اوباما اور ان کی اہلیہ مشیل اوباما کے درمیان تعلقات کی خرابی […]

غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلا کی مدت میں توسیع نہیں ہوگی، طلال چوہدری

وزیر مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ غیرقانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کے انخلا کی مدت میں توسیع نہیں ہوگی، افغانی ہمارے بھائی ہیں لیکن فیصلہ کچھ زمینی حقائق پر کرنا پڑا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران وزیر مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چوہدری کا کہنا تھا کہ […]

10 جانور جنہیں زلزلے کا وقت سے پہلے پتا چل جاتا ہے

قدرت نے اپنے نظام میں کچھ ایسی حیرت انگیز صلاحیتیں پوشیدہ رکھی ہیں، جو انسانوں کی عقل و فہم سے بالا تر محسوس ہوتی ہیں۔۔ کچھ مظاہر سادہ اور فطری ہوتے ہیں، جبکہ کچھ اس قدر پراسرار اور ناقابلِ فہم کہ وہ مافوق الفطرت محسوس ہوتے ہیں۔ انہی پراسرار مظاہر میں سے ایک جانوروں کی […]

سونے کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، ملکی اور عالمی منڈیوں میں نیا ریکارڈ قائم

سونے کی قیمتوں نے ملکی اور عالمی منڈیوں میں نیا ریکارڈ قائم کر دیا ہے، جس سے زیورات خریداروں اور سرمایہ کاروں کو شدید مالی دباؤ کا سامنا ہے۔ ملک میں سونا ایک دن میں 10 گرام پر 6688 روپے اور فی تولہ 7800 روپے مہنگا ہو گیا۔ تازہ اضافے کے بعد 10 گرام سونے […]

خطرناک حد تک نشے میں مبتلا کرنے والی مچھلی، جو دماغ بند کردیتی ہے

پانی کے اندر کی دنیا ہمارے لیے ایک معمہ ہے۔ یہاں تک کہ نئی دریافتوں کے باوجود، ابھی بھی بہت کچھ ایسا سمندر کی گہرائی میں موجود ہے جس کے بارے میں انسان نہیں معلوم کرسکا۔ عجیب سمندری مخلوق سے لے کر مچھلیوں تک، زیر سمندر پوری دنیا بسی ہے جسے مزید دریافت کرنا اور […]