گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے 23 جنوری سے لے کر اب تک نذر عباس کے ڈرائیور کے گرفتار نہ ہونے پر افسوس کا اظہار کیا اور کہا کہ متاثرہ خاندان کے دکھ میں وہ برابر کے شریک ہیں۔ نذر عباس، جو ماہانہ 30 ہزار روپے کما رہا تھا، اس کے حوالے سے گورنر سندھ کا […]
کراچی کے علاقے عیسیٰ نگری کے قریب ٹرک اور لگژری گاڑی کے درمیان ٹکر کے بعد گاڑی میں سوار مشتعل خاتون نے فائرنگ کر دی۔ پولیس نے فوری طور پر موقع پر پہنچ کر فائرنگ کرنے والی خاتون کو گرفتار کر لیا اور اس کے خلاف سرکاری مدعیت میں تھانہ پی آئی بی کالونی میں […]
پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2025 پاکستان میں معدنی انقلاب کا آغاز اور معدنیات اور کان کنی کے شعبے کی ترقی پاکستان کے خوشحال مستقبل کا ضامن ہے۔ پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2025 کا انعقاد 8 اور 9 اپریل کو اسلام آباد میں کیا جائے گا جو ملک کے معدنی شعبے کے لیے ایک تاریخی اور […]
دو ماہ قبل اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کونسل سے تعلق ختم کرنے کا اعلان کرنے والے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اب اس کونسل پر عوامی اور پس پردہ دباؤ ڈال کر اس کے کام پر اثرانداز ہونا شروع کردیا ہے، اور اس دباؤ کا حالیہ نشانہ پاکستان بنا ہے۔ امریکہ نے چھ ہفتے […]
متحدہ عرب امارات کے ماہرین فلکیات نے پیش گوئی کی ہے کہ عید الاضحیٰ 6 جون بروز جمعہ منائی جائے گی۔ یہ پیش گوئی چاند کی متوقع رویت کی بنیاد پر کی گئی ہے۔ اماراتی فلکیاتی سوسائٹی کے مطابق ذو الحجہ کا چاند 27 مئی 2025 کی شام کو نظر آنے کی توقع ہے، جس […]
انیس سو اناسی میں گورنمنٹ ہائی اسکول لنڈی کوتل میں ایک ساتھ پڑھنے والے طلباء 46 سال بعد اسکول میں اکٹھے ہوگئے۔ بچپن کے یادگار لمحات کا تذکرہ چھڑا، تو ماضی کی یادوں میں ایسے مگن ہوئے جیسے کل ہی کی بات ہو۔ وقت، جیسے پر لگا کر اُڑ گیا۔ چہروں پر جھریاں، بالوں میں […]
بنگلورو سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان نے تقریباً تین سال تک بے روزگار رہنے کے بعد لنکڈ اِن پر اپنی جنازے سے متعلق پوسٹ کر کے انٹرنیٹ پر ہنگامہ کھڑا کر دیا جس کے بعد بہت سے صارفین ان کی حمایت میں سامنے آگئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق نوکری تلاش کے پلیٹ فارم […]
سوزوکی مہران کی ممکنہ واپسی سے متعلق سوشل میڈیا پر پھیلنے والی افواہوں کا سلسلہ ختم ہو گیا ہے۔ پاک سوزوکی میاں چنوں موٹرز نے واضح طور پر اعلان کیا ہے کہ کمپنی کی جانب سے مہران کو دوبارہ متعارف کرانے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔ گزشتہ ہفتے کے دوران سوشل میڈیا پر مصنوعی ذہانت […]
غیبت کرنا اچھی عادت نہیں تاہم سائنسدانوں نے ’غیبت‘ کو صحت کیلئے اچھا قرار دے دیا۔ گوسپس کو اکثر ایک بری چیز کے طور پر دیکھا جاتا ہے جس سے تعلقات متاثر ہونے کا خدشہ رہتا ہے۔ غیبت ایک ”برائی“ ہے جو سماجی زندگی کو نقصان پہنچاتی ہے۔ لیکن اس کے باوجود، ہم ایسا کرنے […]
Nintendo has announced a new partnership with viral TikTok sensation The Rizzler, who will help promote the newly released Donkey Kong Country Returns HD. Known for his role in the Costco Guys, The Rizzler has built a massive following online, and now joins Nintendo’s growing list of pop culture collaborators. The Rizzler gained prominence through […]