چاند پر موجود پانی کو صاف کرنے کی تیاری!

برطانیہ کے سائنس دانوں نے مائیکرو ویو سے متاثر ہو کر ایک ایسی ڈیوائس بنائی ہے جو چاند پر پینے کا پانی بنا سکتی ہے۔ اس طرح اب چاند پر موجود پانی کو صاف کرنے کیلیے ڈیوائس تیار ہوچکی ہے۔ یہ ڈیوائس بنا کر سائنس دانوں نے ڈیڑھ لاکھ ڈالر کا انعام جیت لیا ہے۔ […]

نوجوان کی ایک ہی منڈپ میں دو لڑکیوں سے شادی! محبت کی ایک نئی داستان رقم

بھارتی ریاست تلنگانہ کے ضلع کومرم بھیم آصف آباد میں ایک ایسا انوکھا واقعہ پیش آیا جس نے سب کو حیران کر دیا۔ ایک نوجوان نے ایک ہی وقت اور ایک ہی منڈپ میں دو لڑکیوں سے شادی رچا لی۔ سوریا دیو نامی اس نوجوان کا کہنا ہے کہ وہ لال دیوی اور جھلکاری دیوی […]

ایپل کے کونسے فونز نئے ’آئی او ایس 19‘ پر اپڈیٹ ہونے سے محروم رہیں گے؟

ایپل نے جون 2025 میں ہونے والی ”ورلڈ وائیڈ ڈیولپرز کانفرنس“ میں آئی او ایس کا نیا ورژن ”iOS 19“ پیش کرنے کی تیاری کر لی ہے۔ اس اہم ایونٹ سے پہلے ایک نئی رپورٹ سامنے آئی ہے جس میں اپ ڈیٹ سے ہم آہنگ ماڈلز کی فہرست بتائی گئی ہے۔ اس رپورٹ کے مطابق، […]

شیخ حسینہ کی عوامی لیگ کے ایک لاکھ سے زائد ارکان بھارت فرار، بنگلہ دیشی حکومتی مشیر کا دعویٰ

بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے اطلاعاتی مشیر محفوظ عالم نے دعویٰ کیا ہے کہ معزول وزیر اعظم شیخ حسینہ کی جماعت عوامی لیگ کے ایک لاکھ سے زائد ارکان بھارت فرار ہو چکے ہیں۔ بنگلہ دیشی نیوز پورٹل کے مطابق، محفوظ عالم نے یہ بات ڈھاکہ میں عید کے ایک اجتماع کے دوران کہی، […]

بی جے پی کو نیا صدر ملنا مشکل ہوگیا، پارٹی قیادت پریشان

بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے لیے نئے قومی صدر کا انتخاب ایک پیچیدہ معاملہ بن گیا ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق، پارٹی کی قیادت کو ایک ایسے امیدوار کی تلاش ہے جو تنظیمی امور میں مہارت رکھتا ہو، انتہا پسند ہندو جماعت ”آر ایس ایس“ کے لیے بھی قابل قبول ہو، اور […]

Israel announces expansion of military operation in Gaza

Israeli Defence Minister Israel Katz announced on Wednesday the expansion of Israel’s military operation in Gaza, which will involve seizing large areas of the enclave and incorporating them into Israeli security zones. Katz emphasised that the operation would lead to the large-scale evacuation of Gaza’s population from conflict zones, further deepening the humanitarian crisis. Katz’s […]

نیوزی لینڈ کیخلاف میچ میں حارث رؤف بیٹنگ کے دوران انجرڈ ہوگئے

نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف بیٹنگ کے دوران انجری کا شکار ہوگئے۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ون ڈے ہملٹن کے سیڈن پارک میں کھیلا جارہا ہے، جس میں نیوزی لینڈ کی جانب سے دیے گئے 293 رنز کے ہدف کے […]