صدر آصف زرداری کی طبیعت خراب، نواب شاہ سے کراچی منتقل

صدر مملکت آصف علی زرداری کی طبیعت خراب ہو گئی، انھیں نواب شاہ سے کراچی منتقل کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق صدر مملکت آصف زرداری کی طبیعت خراب ہونے کے باعث انھیں نوابشاہ سے کراچی کے نجی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ صدر مملکت آصف زراری کو انفیکشن […]

عمران خان سے ملاقات کیلیے اجازت نہ ملنے پر سلمان اکرم راجہ کی جیل حکام سے دوبارہ تکرار

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان سے ملاقات سے قبل گیٹ 5 پر تنازعہ کھڑا ہوگیا، ملاقات کے لیے نامزد کوآرڈینیٹر سلمان اکرم راجہ کو اجازت نہ ملنے جیل حکام سے دوبارہ تکرار ہوئی۔ اعظم خان سواتی، نادیہ خٹک، تابش فاروق، مبشر اعوان اور انصر کیانی کو اجازت مل گئی […]

بھارت: پٹاخہ فیکٹری میں خوفناک دھماکہ، 17 افراد ہلاک

بھارتی ریاست گجرات کی پٹاخہ فیکٹری میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 17 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دھماکہ ریاست گجرات کے ضلع بناس کانٹھا میں واقع ایک پٹاخہ فیکٹری میں ہوا جس کے نتیجے میں کم از کم 17 افراد جھلس کر ہلاک ہوگئے جبکہ متعدد افراد کے زخمی ہونے […]

دھرمندرکی آنکھ کی سرجری کامیاب، اسپتال کے باہر میڈیا سے گفتگو

بھارتی سینما کے معروف اداکار دھرمندر نے اپنی آنکھ کی سرجری کے بعد اسپتال کے باہر میڈیا سے بات کی اور اپنی صحت کے بارے میں تفصیلات شیئر کیں۔ شعلے اور دیگر کامیاب فلموں کے اسٹار دھرمندر نے پاپارازی کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے بتایا کہ ان کی آنکھ کا گرافٹ کامیابی سے کیا […]

عمران خان دنیا بھر میں مقبول ترین لیڈر ہے سپر یم کورٹ نے صادق اور امین کا لقب دیا، گنڈا پور

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کی عید الفطر پر ڈی آئی خان میں پارٹی کارکنان اور عوام سے ملاقاتیں جاری ہیں۔ ملاقوں کے بعد غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا کہنا تھا کہ بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان دنیا بھر میں مقبول ترین لیڈر ہے جن کو سپر یم […]

فواد خان کی وانی کپور کے ساتھ رومانوی کردار میں بالی ووڈ واپسی

ہر دلعزیزپاکستانی اداکار فواد خان ایک بار پھر بالی ووڈ میں واپسی کے لیے تیار ہیں، اور اس بار ان کی نئی رومانوی فلم عبیر گلال کی بدولت وہ ہندوستانی سینما گھروں کی زینت بنیں گے۔ فواد خان اس فلم میں بھارتی اداکارہ وانی کپور کے ساتھ اسکرین شیئر کرتے نظر آئیں گے۔ فواد خان […]

”فاطمہ بنو یا راکھی بنو، مفتی قوی کی جیون ساتھی بنو“

بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ و رقاصہ راکھی ساونت کے ساتھ شادی کی خواہش رکھنے والے مفتی قوی نے عید کے موقع پر انہیں ایک خصوصی پیغام دیا ہے۔ حال ہی میں ایک انٹرویو میں مفتی قوی نے اپنے دل کی باتیں سوشل میڈیا پر شیئر کیں، جس میں انہوں نے راکھی ساونت کے لیے […]