باپ کی پرانی پاس بک نے بیٹے کو کروڑ پتی بنا دیا

چلی کے ایک شہری کے لیے گھر کی صفائی ایک ایسی خوش نصیبی لے کر آئی جس کا اس نے کبھی خواب بھی نہ دیکھا تھا۔ ایک پرانی اور بھولی ہوئی بینک پاس بُک نے اسے کروڑوں روپے کا مالک بنا دیا۔ ایکسیکیل ہینوجوسا نامی شخص کو اپنے گھر کی صفائی کے دوران ایک پرانی […]

غزہ اور ایران پر فیصلہ کن حملے کیلئے اسرائیل کونسے ہتھیار استعمال کرنے والا ہے؟

اسرائیل آنے والے دنوں میں غزہ میں جاری کارروائی اور ایران پر ممکنہ حملے کے لیے فیصلہ کن اقدامات کی تیاری کر رہا ہے، اور اس مقصد کے لیے وہ امریکہ سے بڑی مقدار میں جدید ہتھیار حاصل کر رہا ہے۔ اسرائیلی اخبار’یدیعوت احرونوت’ کی ویب سائٹ ’Ynet‘ کے مطابق، اسرائیلی فضائیہ کے لیے 3,000 […]

عراق میں قیامت خیز ریت کے طوفان نے قہر ڈھا دیا، ہزاروں افراد اسپتال پہنچ گئے

عراق کے وسطی اور جنوبی علاقوں میں اچانک اٹھنے والے شدید ریت کے طوفان نے معمولاتِ زندگی کو بری طرح درہم برہم کر دیا۔ گردوغبار سے بھرپور اس طوفان کے باعث 3,700 سے زائد افراد کو سانس لینے میں دشواری کے باعث اسپتال منتقل کیا گیا، جبکہ بصرہ اور نجف کے ہوائی اڈوں کو عارضی […]

کوکا کولا یہودی مذہب کے پیروکاروں کیلئے الگ سے سافٹ ڈرنک کیوں بناتی ہے؟

کوکا کولا ایک ایسا نام ہے جسے دنیا بھر میں تقریباً ہر کوئی جانتا ہے۔ 1886 سے موجود یہ کمپنی اپنی چمکتی ہوئی فزّی ڈرنکس کے لیے مشہور ہے، مگر بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ کوکا کولا ایک خاص موقع کے لیے ایک ”مخصوص“ قسم کی کوک بھی بناتی ہے — اور وہ خاص […]

محبت رنگ لے لائی؟ ربیکا خان نے حسین ترین سے جلد شادی کا اشارہ دے دیا

مشہور ٹک ٹاکر، یوٹیوبر اور کانٹینٹ کری ایٹر ربیکا خان نے اپنے منگیتر حسین ترین سے جلد شادی کا عندیہ دے کر مداحوں کو خوشگوار حیرت میں ڈال دیا ہے۔ معروف کامیڈین کاشف خان کی بیٹی ربیکا خان نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی، جہاں انہوں نے اپنی نجی زندگی اور کیریئر […]

نور مقدم قتل کیس میں اہم پیش رفت، امریکی سفارتی ٹیم کی اڈیالہ جیل میں مجرم ظاہر جعفر سے ملاقات

نور مقدم قتل کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں امریکی سفارتی ٹیم کو اڈیالہ جیل میں قید امریکی نژاد مرکزی مجرم ظاہر جعفر سے ملاقات کی اجازت دے دی گئی۔ حکام کے مطابق، امریکی سفارتی وفد نے جیل کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ کے دفتر میں ظاہر جعفر سے ملاقات کی، جس کا مقصد […]

جیل حکام نے عمران خان کا میڈیکل چیک اپ اور بچوں سے بات کا عدالتی حکم وصول کرنے سے انکار کر دیا

بانی تحریک انصاف عمران خان کے میڈیکل چیک اپ اور بچوں سے بات کرانے سے متعلق کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق، اڈیالہ جیل حکام نے عدالت کا حکم نامہ وصول کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ اسپیشل جج سینٹرل اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی کی جانب سے […]

Pakistan to send students to China for agricultural training

Prime Minister Shehbaz Sharif said on Wednesday that Pakistan will accelerate its national development by providing opportunities and resources to its youth, particularly in the agricultural sector. Speaking at a ceremony in Islamabad, the prime minister announced that the government would send 300 students — selected from a group of 1,000 agricultural graduates — to […]

Faheem Ashraf aims to shine for Quetta Gladiators—and Pakistan—after HBL PSL X

Faheem Ashraf, Quetta Gladiators’ all-rounder, remains determined to maintain consistency in the ongoing HBL Pakistan Super League (PSL) season and has set his sights on delivering similar performances for the national team. In a recent interview, Faheem spoke about his move to a new franchise for HBL PSL 10, highlighting that while the team has […]