کراچی: شارٹ ٹرم اغواء میں ملوث 4 ملزمان گرفتار

محکمہ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) انٹیلیجنس ونگ نے کراچی میں کامیاب کارروائی کرتے ہوئے شارٹ ٹرم اغواء میں ملوث چار خطرناک ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق گروہ شہریوں کو اغواء کر کے خود کو حساس اداروں کا اہلکار ظاہر کرتا تھا۔ ترجمان کے مطابق ملزمان شہریوں کو ہتھکڑیاں […]

گاڑی کے ڈیش بورڈ کی اِن لائٹس کا کیا مطلب ہے؟ جاننا ضروری ہے

جدید گاڑیاں مختلف قسم کی ڈیش بورڈ وارننگ لائٹس سے لیس ہوتی ہیں جو ڈرائیورز کو ممکنہ مسائل سے آگاہ کرتی ہیں، چاہے وہ معمولی مرمت کی ضرورت ہو یا سنگین حفاظتی خطرات۔ ان علامات کو سمجھنا آپ کو بروقت ردعمل دینے میں مدد فراہم کرتا ہے، جس سے آپ مہنگی سروس سے بچ سکتے […]

پی اے سی اجلاس: ساڑھے 7 ارب کی مالی بے ضابطگیوں کی نشاندہی

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کا اجلاس جنید اکبر خان کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں نیشنل فوڈ سیکیورٹی ڈویژن کی مالی سال 2023-24 کی آڈٹ رپورٹ کا جائزہ لیا گیا۔ آڈٹ رپورٹ میں ساڑھے سات ارب روپے کی مالی بے ضابطگیوں کی نشاندہی کی گئی، جس پر کمیٹی نے شدید تحفظات کا […]

بے احتیاطی سے گاڑی چلانے کا مقدمہ: یوٹیوبر ڈکی بھائی کی حفاظتی ضمانت منظور

نیشنل ہائی وے پر بے احتیاطی سے گاڑی چلانے کے مقدمے میں یوٹیوبر ڈکی بھائی نے لاہور ہائیکورٹ میں حفاظتی ضمانت کی درخواست دائر کی، جس پر عدالت نے انہیں 5 مئی تک کی حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔ جسٹس شہباز رضوی نے کیس کی سماعت کے دوران حکم دیا کہ ملزم 5 مئی تک […]

پاکستان اور بھارت میں موجود دفاعی عہدیداروں نے ہائی کمیشنز چھوڑ دیئے

پاک بھارت تعلقات میں جاری کشیدگی کے تناظر میں دونوں ممالک نے ایک دوسرے کے دفاعی عہدیداروں کو وطن واپس بلا لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان ہائی کمیشن دہلی میں تعینات ملٹری، فضائی اور نیول ایڈوائزرز نے بھارتی حکومت کے حکم پر نئی دہلی چھوڑ دی ہے اور بذریعہ ہوائی جہاز وطن واپس پہنچ […]

مرغی کی قیمتوں میں مصنوعی اضافہ: کارٹل بنانے پر 8 بڑی ہیچریوں کو 15 کروڑ روپے جرمانہ

کمپیٹیشن کمیشن آف پاکستان نے پولٹری صنعت میں مصنوعی قیمتیں مقرر کرنے کے سنگین الزامات پر 8 بڑی ہیچریوں کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کرتے ہوئے 15 کروڑ روپے جرمانہ عائد کر دیا ہے۔ کمیشن کے مطابق ان ہیچریوں نے ’کارٹل‘ بنا کر ڈے اولڈ چوزے کی قیمت میں 346 فیصد تک غیر فطری اضافہ […]

بھارت سے علاج کے بغیر آنے والے بچوں کے معاملے پر وفاقی وزیر صحت کا نوٹس

بھارت سے علاج کے بغیر واپس لوٹنے والے پاکستانی بچوں کے معاملے پر وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے فوری نوٹس لیتے ہوئے متاثرہ بچوں کی مدد کے لیے اقدامات تیز کر دیے ہیں۔ وفاقی وزیر صحت نے اعلان کیا ہے کہ متاثرہ بچوں کا علاج سرکاری سطح پر پاکستان میں ہی کروایا جائے گا۔ […]

Meta launches new Llama API to attract AI developers

Meta Platforms has launched a new application programming interface (API) for its Llama AI models, aiming to attract developers and businesses seeking customizable artificial intelligence tools. The announcement came during the company’s first AI developer conference, marking a strategic move to compete with OpenAI, Google, and emerging players like China’s DeepSeek. “You can now start […]