WHO adopts pandemic accord without US as RFK Jr. confirms Washington’s withdrawal

The World Health Organization adopted a landmark agreement on Tuesday to strengthen global preparedness for future pandemics, marking the end of three years of negotiations driven by the chaotic response to COVID-19. Applause broke out at the World Health Assembly in Geneva as member states approved the legally binding accord, which aims to ensure equitable […]

خیبرپختونخوا حکومت نے وفاق سے واجبات نہ ملنے پر ایک بار پھر خط لکھ دیا

خیبرپختونخوا حکومت نے وفاق سے واجبات نہ ملنے پر ایک بار پھر خط لکھ دیا ۔۔۔۔ صوبائی حکومت کا چیئرمین واپڈا کے نام لکھا گیا خط آج نیوز نے حاصل کرلیا ۔ خط میں بتایا گیا ہے کہ صوبائی حکومت کا وفاق کے ذمے 68 ارب 71 کروڑ روپے واجبات ہے، جو اب تک یہ […]

خیبرپختونخوا میں شدید گرمی: سرکاری تعلیمی اداروں کے اوقات کار میں تبدیلی

خیبرپختونخوا میں گرمی کی شدید لہر جاری ہے، جس کے پیش نظر سرکاری تعلیمی اداروں کے اوقات کار میں تبدیلی کردی گئی۔ خیبرپختونخوا میں جاری شدید گرمی کی لہر کے باعث محکمہ تعلیم نے اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی کا اعلان کر دیا ہے۔ محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق […]

پاکستان اور چین کے درمیان باضابطہ مذاکرات ختم ہوگئے

پاکستان اور چین کے درمیان باضابطہ مذاکرات ختم ہوگئے، وزیرخارجہ اسحاق ڈار اور چینی ہم منصب وانگ یی نے اپنے اپنے وفد کی قیادت کی۔ پاکستان اور چین کے درمیان اعلیٰ سطحی باضابطہ مذاکرات اختتام پذیر ہوگئے، جن میں دونوں ممالک نے اسٹرٹیجک شراکت داری کا جائزہ لیا اور اسے مزید مضبوط بنانے پر اتفاق […]

آج کل کے نوجوان سوشل میڈیا سے کیا سیکھنے کی کوشش کر رہے ہیں؟ حیران کن انکشاف

اکثر سوشل میڈیا کو محض وقت کا ضیاع، ذہنی انتشار، اور منفی اثرات کا ذریعہ سمجھا جاتا ہے۔ والدین اور اساتذہ اکثر شکایت کرتے نظر آتے ہیں کہ نوجوان سارا وقت موبائل پر ’فضول سکرولنگ‘ میں گزار دیتے ہیں۔ لیکن کیا یہ تصویر کا مکمل رخ ہے؟ آج ہم ایک حالیہ تحقیق کی بنیاد پر […]

خیبر پختونخوا میں دہشتگردی کے واقعات میں خواتین بھی ملوث

خیبر پختونخوا میں دہشتگردی کے واقعات میں خواتین بھی ملوث نکلیں۔ کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق صوبے کے 7 اضلاع میں مجموعی طور پر 67 خواتین دہشتگردی کے مختلف واقعات میں ملوث پائی گئی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق دہشتگردی کے الزامات میں 49 خواتین کو گرفتار کیا […]

پاکستان کا نیتن یاہو کے غزہ پر مکمل کنٹرول کے اعلان پر سخت ردعمل

پاکستان نے اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کی جانب سے غزہ کو مکمل کنٹرول میں لینے کے اعلان کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے خطے کی سلامتی کے لیے سنگین خطرہ قرار دیا ہے۔ پاکستان نے غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے تسلسل، اسپتالوں اور دیگر اہم انفرااسٹرکچر کو نشانہ بنانے، اور اجتماعی انخلا کے احکامات […]

اسلام آباد ایئرپورٹ پر اے ایس ایف اہلکار کا بیٹیوں کے سامنے مسافر پر مبینہ تشدد

اسلام آباد کے نیو ایئرپورٹ پر افسوسناک واقعہ ہیش آیا ہے، جہاں اے ایس ایف اہلکار کی جانب سے مسافر پر مبینہ تشدد کیا گیا۔ واقعہ منگل کی صبح اس وقت پیش آیا جب سعودی عرب جانے والا مسافر جاوید احمد اپنی فیملی کے ہمراہ ایئرپورٹ پر موجود تھا۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے […]

لاہور: سوتیلے اور سگے باپ نے مل کر بیٹی کو قتل کردیا

لاہور کے علاقے ہنجروال میں 19 سالہ لڑکی فریحہ کے اندھے قتل کا ڈراپ سین ہوگیا۔ پولیس نے مقتولہ کے سوتیلے باپ شہباز کو گرفتار کر لیا، جبکہ واردات میں مقتولہ کا سگا باپ شوکت بھی شریک نکلا۔ پولیس نے جدید ٹیکنالوجی اور سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے ملزمان کی شناخت کی، […]