وزارت خارجہ میں آج ایک اعلیٰ سطح بریفنگ کا اہتمام کیا گیا ہے جس میں وزیراعظم کی جانب سے تشکیل دی گئی سفارتی کمیٹی کو اہم امور پر آگاہ کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق بریفنگ کے انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں اور امکان ہے کہ کمیٹی کو آج ہی بریفنگ دی جائے گی۔ […]
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان مجوزہ ٹی ٹوئنٹی سیریز کا شیڈول تبدیل کر دیا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے تبدیل شدہ شیڈول بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کو منظوری کے لیے بھجوا دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بنگلہ دیش بورڈ کی منظوری کے بعد نئے شیڈول کا باضابطہ […]
لاہور کی سیشن عدالت نے ریاستی اداروں کے خلاف غیرمصدقہ پوسٹ سوشل میڈیا پر شیئر کرنے کے مقدمے میں پاکستان تحریک انصاف کی رہنما صنم جاوید کی ضمانت کی درخواست مسترد کر دی ہے۔ ایڈیشنل سیشن جج سلمان گھمن نے دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ سنایا۔ ایف آئی اے نے صنم جاوید کے خلاف […]
پریتی زنٹا، جو کہ پنجاب کنگز کی شریک مالک ہیں، نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اپنے ساتھ ویبھاؤ سوریا و نشی کی تصویر اور ویڈیوز پر سخت ردعمل دیا ہے۔ ویبھاؤ، جو کہ راجستھان رائلز کے 14 سالہ کرکٹر ہیں، کے ساتھ ان کی ملاقات کی تصاویر کچھ دنوں پہلے سوشل میڈیا پر […]
بلوچستان میں بھارتی مداخلت اور دہشتگردی میں ملوث ہونے کا ایک اور ناقابلِ تردید ثبوت سامنے آگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایک ہندوتوا نظریے کا حامل شخص خود اس امر کا اعتراف کرچکا ہے کہ وہ بلوچستان میں سرگرم بھارتی پراکسیز کے لیے کام کرتا رہا ہے۔ ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ بھارتی ریاست […]
حکومت نے عوام پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید بوجھ ڈالنے کی تیاری مکمل کر لی ہے، جس کے تحت پیٹرولیم لیوی کی مد میں 194 ارب روپے اضافی وصول کیے جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق بین الاقوامی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کو اس حوالے سے یقین دہانی بھی کرا دی گئی ہے […]
اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں توشہ خانہ رسیدوں اور اسلام آباد میں احتجاج سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ جج محمد افضل مجوکہ نے بانی پاکستان تحریک انصاف اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کی۔ سماعت کے دوران بانی پی ٹی آئی کی چھ اور بشریٰ […]
Taylor Swift’s re-recorded track Look What You Made Me Do (Taylor’s Version) has premiered in the ninth episode of The Handmaid’s Tale season 6. The revamped version of her 2017 hit soundtracks a pivotal uprising scene led by Elisabeth Moss’s character, June Osborne, as handmaids confront their oppressors. The song opens the episode, capturing the […]
وزیر تعلیم پنجاب نے کہا ہے کہ صوبے میں گرمیوں کی چھٹیوں سے متعلق حتمی فیصلہ آئندہ تین سے چار روز میں کر لیا جائے گا۔ اُن کا کہنا تھا کہ چھٹیوں کی تاریخ میں ممکنہ ردوبدل کے حوالے سے مشاورت جاری ہے، تاہم فی الحال گرمیوں کی چھٹیوں کی تاریخ یکم جون ہی برقرار […]
سپریم کورٹ نے فواد چوہدری کے خلاف 9 مئی کے واقعات سے متعلق درج متعدد ایف آئی آرز کو یکجا کرنے کے معاملے پر لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے کیس دوبارہ ہائیکورٹ کو بھجوا دیا۔ سپریم کورٹ میں جسٹس ہاشم کاکڑ اور جسٹس علی باقر نجفی پر مشتمل دو رکنی بینچ نے […]