Colombian influencer ‘La Mona’ fatally shot outside home amid femicide crisis in Latin America

Maria Jose Estupinan Sanchez, widely known as ‘La Mona’, was a 22-year-old Colombian influencer and communications student at Francisco de Paula Santander University. She was fatally shot outside her home in Cucuta, Norte de Santander, earlier this week. Her death follows the recent killing of Mexican influencer Valeria Marquez, drawing alarming attention to rising violence […]

گھنی اور لمبی پلکوں کا راز: خوبصورتی کے لیے صرف میک اپ نہیں، غذا بھی ضروری ہے

خوبصورت، گھنی اور لمبی پلکیں ہر خاتون کی خواہش ہوتی ہیں۔ عام طور پر خواتین پلکوں کو خوبصورت بنانے کے لیے مسکارا یا سیرم استعمال کرتی ہیں، لیکن کیا آپ جانتی ہیں کہ اصلی خوبصورتی اندر سے آتی ہے؟ جیسے سر کے بالوں کی صحت کے لیے غذا ضروری ہے، ویسے ہی پلکوں کی نشوونما […]

عالمی دباؤ پر اسرائیل کا غزہ میں امداد کی فراہمی کیلئے ناکہ بندی ختم کرنے کا فیصلہ

عالمی سطح پر شدید تنقید کے بعد اسرائیل کی جانب سے غزہ میں محدود پیمانے پر امداد کی فراہمی کیلئے ناکہ بندی ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق عالمی سطح پر شدید تنقید کے بعد 10 ہفتوں سے جاری غزہ کی ناکہ بندی پر اسرائیل نے غزہ میں […]

مخصوص نشستیں: 26ویں آئینی ترمیم کے بعد نظرثانی کیس کو چھوٹا بینچ بھی سن سکتا ہے، جسٹس امین الدین

سپریم کورٹ میں مخصوص نشستوں کے متعلق نظرثانی کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے واضح کیا کہ ویں آئینی ترمیم کے بعد نظرثانی کیس کو چھوٹا بینچ بھی سن سکتا ہے۔ پیر کو جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 11 رکنی بینچ نے اس اہم آئینی معاملے کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران […]

خیبرپختونخوا: دہشتگردوں کے خلاف بڑے کریک ڈاؤن کا فیصلہ

خیبرپختونخوا حکومت نے دہشتگردوں اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائی کا فیصلہ کر لیا ہے۔ صوبائی ایکشن پلان کے تحت دہشتگردوں کی جائیدادیں منجمد کرنے اور ان کے خاندانوں کی مکمل جانچ پڑتال کے احکامات جاری کر دیے گئے ہیں۔ محکمہ داخلہ خیبرپختونخوا کی جانب سے تمام ڈویژنل کمشنرز اور […]

کراچی: تیز رفتار ٹریلر کو حادثہ، پُل سے لٹک گیا

کراچی کے مصروف ترین علاقے میں واقع آئی سی آئی پل پر اُس وقت خوف و ہراس پھیل گیا جب ایک تیز رفتار ٹریلر بے قابو ہو کر پل کی حفاظتی ریلنگ سے ٹکرا گیا اور آدھا حصہ پل سے نیچے لٹک گیا۔ حادثہ اتنا شدید تھا کہ ٹریلر کسی بھی لمحے پل سے نیچے […]

ناسا کو ہیک کرنے والے بنگلہ دیشی نوجوان کو خلائی ایجنسی سے تعریفی خط موصول

بنگلہ دیش کے 17 سالہ خود سیکھے ہوئے ”ایتھیکل ہیکر“ محمد شریار شنعاز شووون نے امریکی خلائی ادارے ناسا کے سائبر سیکیورٹی سسٹم میں ایک نہایت اہم خامی دریافت کی جس پر ناسا نے اُنہیں آفیشل تعریفی خط جاری کیا ہے۔ مد شریار کا تعلق شیرپور کے علاقے جھیناگاتی سے ہے۔ اُنہوں نے اپنی ابتدائی […]

جہانگیر خان کی کامیابی کی حیرت انگیز اور متاثرکن کہانی منظرِ عام پر

جہانگیر خان پاکستان کے سابق اسکواش عالمی چیمپئن اور قومی ہیرو ہیں، جنہوں نے 555 مسلسل جیتوں کا عالمی ریکارڈ قائم کیا۔ ان کی کامیاب زندگی اور کامیاب کیریئر پر گفتگو کرنا نوجوانوں کے لیے ایک ترغیب سے کم نہیں ہے۔ حال ہی میں وہ ایک پروگرام میں مہمان تھے۔ اس دوران انہوں نے اپنی […]