روزانہ ایک آم کھانے کے حیران کن فوائد، جلد، دل، وزن اور شوگر سب کے لیے مفید

گرمیوں کا موسم آتے ہی جس پھل کا سب سے زیادہ انتظار کیا جاتا ہے، وہ ہے آم۔ چاہے آپ آم کو چمچ سے کھائیں، دودھ میں بلینڈ کر کے شیک بنائیں یا سلاد، دھی، یا میٹھے میں شامل کریں، اس کا ذائقہ اور غذائیت دونوں لاجواب ہیں۔ لیکن جہاں ایک طرف آم کے دیوانے […]

ہمیں بہت جلد احتجاجی سیاست کرتے ہوئے دیکھیں گے، سلمان اکرم راجہ

انسداد دہشتگردی عدالت لاہور کے باہر پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں سلمان اکرم راجہ اور عالیہ حمزہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آئندہ دنوں میں احتجاجی سیاست تیز ہونے کا عندیہ دیا ہے۔ سلمان اکرم راجہ نے واضح کیا کہ ’ہمیں بہت جلد احتجاجی سیاست کرتے ہوئے دیکھیں گے‘، جبکہ عالیہ حمزہ نے بتایا […]

پشاور میں ہر گھر میں اسلحے کی بھرمار، گھریلو جھگڑے اور دشمنیاں 658 جانیں نگل گئیں: پولیس رپورٹ

پشاور میں اسلحے کی کھلی دستیابی اور لائسنس کے بے تحاشا اجرا نے شہر کو ایک خطرناک رجحان کی جانب دھکیل دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ ایک سال کے دوران پشاور میں 45 ہزار افراد کو اسلحے کے لائسنس جاری کیے گئے، جب کہ پولیس نے 1,980 افراد کے اسلحہ لائسنس منسوخ کرنے کی […]

امریکی صدر نے ٹیرف پر مذاکرات نہ کرنے والے ممالک کو وارننگ دے دی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹیرف پر مذاکرات میں سستی برتنے والے ممالک کو سخت وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’وقت تیزی سے گزر رہا ہے اور اب مزید انتظار ممکن نہیں۔‘ انہوں نے واضح کیا کہ اگر دو سے تین ہفتوں میں تجارتی معاہدے نہ ہوئے تو امریکا نئے ٹیرف عائد کر […]

عتیقہ اوڈھو کے فنکاروں سے متعلق بیان پر رابعہ، فاطمہ اور مشی خان کی سخت تنقید

پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ کشیدگی کے بعد، دونوں ممالک کی شوبز انڈسٹری بھی عوامی تنقید کی زد میں آ چکی ہے۔ جہاں پاکستانی عوام اپنے فنکاروں کی خاموشی پر برہم ہیں، وہیں سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو کے فنکاروں کو ’محبت کے سفیر‘ قرار دینے والے بیان نے ایک نئی بحث کو جنم دے […]

ٹرمپ کا پاک بھارت کشیدگی پر نیا بیان متنازع بن گیا: ”این ورڈ“ سے کیا مراد ہے؟

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فاکس نیوز کو دیے گئے ایک تازہ انٹرویو میں ایسا متنازع جملہ ادا کیا جس نے امریکہ اور بین الاقوامی میڈیا میں ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ بھارت اور پاکستان کے درمیان نیوکلیئر تناؤ پر بات کرتے ہوئے ٹرمپ نے ”نیوکلیئر“ کو ”این ورڈ“ قرار دے دیا، جس پر […]

وزیراعظم نے بھارت کو ایک بار پھر مذاکرات کی پیشکش کردی

اسلام آباد میں یومِ تشکر کی خصوصی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ دشمن خود کو خطے کا حاکم سمجھتا تھا، ہماری حکمت عملی نے اسے چکرا کر رکھ دیا، آرمی چیف سمیت پوری عسکری قیادت کو سلام پیش کرتا ہوں۔ بھارت نے ہماری مخلصانہ پیشکش کا مثبت جواب دینے […]

ٹرمپ کا پاک بھارت کشیدگی پر انکشاف – ’دونوں جوہری طاقتیں غصے اور ٹٹ فار ٹیٹ کی پوزیشن پر تھیں‘

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان اور بھارت، دو جوہری طاقتیں، ایک وقت ایسے مقام پر پہنچ گئی تھیں جہاں نیوکلیئر جنگ کا خطرہ منڈلا رہا تھا، مگر امریکی سفارتی کوششوں سے بڑی تباہی ٹال دی گئی۔ فوکس نیوز کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ پاکستان […]

Pakistan, India agree on phased de-escalation

Pakistan and India agreed on “structured mechanism for stage-wise de-escalation,” announced the Foreign Office on Friday Foreign Office spokesperson Shafqat Ali Khan termed the recent announcement of Pakistan-India ceasefire a positive development. “We urge India to adhere faithfully to its implementation,” he told the media while addressing his weekly news conference. “We once again appreciate […]