After Taylor Swift, Trump targets Bruce Springsteen calling him ‘a pushy, obnoxious JERK’

POTUS Donald Trump fired back at Bruce Springsteen on Truth Social after the music icon denounced his presidency during a concert in Manchester, England. Speaking to a packed European audience, Springsteen accused Trump of leading a “corrupt, incompetent and treasonous administration” and urged fans to stand up against authoritarianism and defend democratic values. In response, […]

میڈیا ہمارا فخر ہے، بھارتی میڈیا کو مؤثر جواب دیا، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ میڈیا ہمارا فخرہے، بھارتی میڈیا کو مؤثر جواب دیا، پوری قوم نے متحد ہو کر دشمن کا مقابلہ کیا، کیسے ہمارے میڈیا نے جواب دیا ہمیں فخر ہے، ہم کچھ نہیں چھپاتے سب حقیقت بتائی، ہمارے میڈیا کا کردارذمہ دارانہ رہا۔ اسلام آباد میں یومِ تشکر […]

گھمنڈی بھارت کو ہم نے ابھی صرف ٹریلر دیا، پکچر ابھی باقی ہے، جنرل (ر) عبدالقیوم

پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی کے صدر جنرل ریٹائرڈ عبد القیوم کا کہنا ہے کہ ہندوستان کا غرور خاک میں مل چکا ہے، ہم نے ابھی صرف ٹریلردیا، پکچر ابھی باقی ہے۔ ایکس سروس مین سوسائٹی کے زیر اہتمام راولپنڈی میں یوم تشکر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جنرل (ر) عبدالقیوم نے کہا کہ پہلگام […]

مولانا عبدالعزیز نے مفتی قوی کو لال مسجد سے نکال دیا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

مولانا عبدالعزیز نے مفتی قوی کو لال مسجد سے نکل جانے کا کہہ دیا،مفتی عبدالقوی لال مسجد کے دفتر میں موجود تھے کہ مولانا عبدالعزیز بندوق سمیت آگئے۔ مولانا عبدالعزیز نے بندوق تھامے مفتی عبدالقوی کو کہا کہ یہاں سے نکل جاؤ اگلی بار آئے تو کوڑے ماروں گا، انھوں نے کہا کہ یہ بدمعاش […]

نیوزی لینڈ: ہاکا ڈانس کرنے والے 3 پارلیمنٹیرینز کو معطل کردیا گیا

نیوزی لینڈ میں احتجاج کے طور پر ہاکا ڈانس کرنے والے تین پارلیمنٹیرینز کو معطل کردیا گیا ہے۔ واقعہ کی تحقیقات کیلئے بنائی کمیٹی کا کہنا ہے کہ ہاکا ڈانس سے دیگر ارکان کو بھی شہ ملتی اور وہ بھی اسی طرح کے احتجاج کی راہ اپناتے۔ عالمی میڈیا کے مطابق نیوزی لینڈ کی پارلیمانی […]

رکن خیبرپختونخوا اسمبلی فضل الہٰی کا پیسکو کے گرڈ اسٹیشنز پر دھاوا، تمام فیڈرز آن کرا دیئے

رکن خیبرپختونخوا اسمبلی فضل الٰہی نے پیسکو کے گرڈ اسٹیشنز پر دھاوا بول دیا، زبردستی رحمٰن بابا گرڈ اسٹیشن سے تمام فیڈرز آن کرا دیئے. تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا میں حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی فضل الٰہی نے پیسکو کے بیشتر گرڈ اسٹیشنز پر دھاوا بول دیا اور اس دوران […]